Wednesday, 3 October 2018

جماعت اہلحدیث کو امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی روحانی بد دعا لے ڈوبی

جماعت اہلحدیث کو امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی روحانی بد دعا لے ڈوبی

مشہور اہلحدیث عالم مولانا داؤد غزنوی صاحب فرماتے ہیں :مولوی اسحاق جماعت اہلحدیث کو امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی روحانی بد دعا لے ڈوبی جو لوگ اتنے جلیل القدر امام کی شان میں گستاخانہ نظریہ رکھتے ہوں ان میں اتحاد کیسے ہو سکتا ہے ۔ ( پڑھیئے کتاب داؤد غزنوی صفحہ نمبر 136 ، 137 مطبوعہ فاران اکیڈمی اھلحدیث اردو بازار لاہور)

خدا کرے جاہل ، بد تمیز اور گستاخان امام اعظم رضی اللہ عنہ غیر مقلد وھابی حضرات کو اپنے اس بڑے کی بات سمجھ آجائے اور وہ آئمہ کرام علیہم الرّحمہ خصوصا امام اعظم رضی اللہ عنہکی شان میں گستاخی سے توبہ کریں اور آئیندہ گستاخی سے باز آجائیں ورنہ یونہی بھٹکتے رہو گے اے اللہ والوں کے گستاخ و بے ادب لوگو ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

انبیاءِ کرام علیہم السلام کی میراث درہم و دینار نہیں ہوتا

انبیاءِ کرام علیہم السلام کی میراث درہم و دینار نہیں ہوتا محترم قارئینِ کرام ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَ وَرِثَ سُلَیْمٰنُ دَاوٗدَ وَ قَالَ ...