Monday, 8 October 2018

دیودبندیوں کے پیر و مرشد کہتے ہیں میں کُتّا ، میں کُتّا ، میں کُتّا

دیودبندیوں کے پیر و مرشد کہتے ہیں میں کُتّا ، میں کُتّا ، میں کُتّا

آئینہ جو دیکھایا تو بُرا مان گئے

حکیم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں کہ : سید احمد رائے بریلی نے تین مرتبہ زُور زُور سے کہا مجھ کُتّے سے اپنی صورت دور کر یہ بات سید احمد رائے بریلی نے تین بار کہی ۔ (ارواح ثلاثہ صفحہ نمبر 111 حکایت نمبر 118 حکیم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی مطبوعہ مکتبہ عمر فاروق کراچی)

مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ بطور عاجزی سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں فلاں کے کتے اور کتوں والا مذھب اب میرا سوال اِن جُہلاء سے یہ کہ سید احمد رائے بریلی نے جو خود کو کتا کہا تو اب اُنہیں اور اُن کے ماننے و چاھنے والوں کو کتا کہہ سکتے ہیں ؟
اور یہ کہہ سکتے ہیں کہ دیوبندی سگانِ سید احمد رائے بریلی یعنی دیوبندی سید احمد رائے بریلی کے کتے ہیں ؟

یقیننا جواب ہوگا کہ یہ عاجزی کے طور پر کہا گیا ہے جب آپ کے الفاظ عاجزی کے طور پر ہیں تو پھر اہلسنت پر گھٹیا جملے بازی پوسٹر بازی کیوں جناب ؟ جواب کا منتظر : ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...