Monday, 8 October 2018

بانی دیوبند کہتے ہیں میں کمینہ ، میرا شمار سگانِ مدینہ (مدینہ کے کتے) میں ہو

بانی دیوبند کہتے ہیں میں کمینہ ، میرا شمار سگانِ مدینہ (مدینہ کے کتے) میں ہو

آئینہ جو دیکھایا تو بُرا مان گئے

بانی دیوبندی عرض کرتے ہیں : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلّم میں کمینہ ہوں ، مدینہ کے کتوں کے ساتھ میرا نام لگے یہ اُن کےلیئے عیب ہے ، جیوں تو مدینہ کے کتوں کے ساتھ اور میرا شمار مدینہ کے کتوں میں ہویہ سب سے بڑی امید ہے ۔ (قصیدَہ بَہَاریَہ صفحات 15 ،16 ، بانی دیوبند عامہ قاسم نانوتوی) ۔ (مکمل اشعار نیچے دیئے جا رہے ہیں پڑھیئے)

لگے ہے سگ کو تیرے میرے نام سے گو عیب
پہ ترے نام کا لگنا مجھے ہے عز و وقار

امیدیں لاکھوں ہیں ، لیکن بڑی امید ہے یہ
کہ ہو سگانِ مدینہ میں میرا نام شمار

جیوں تو ساتھ سگانِ حرم کے تیرے پھروں
مروں تو کھائیں مدینہ کے مجھ کو مور و مار

جو یہ نصیب نہ ہو اور کہاں نصیب مِرے
کہ میں ہوں اور سگانِ حرم کے تِرے قطار

سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرنے والو سوچو ؟

مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ بطور عاجزی سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور بریلوی کتے اور بریلوی کتا مذھب کے جملے کَستے اور پوسٹیں بناتے ہیں کیا خیال ہے ان لوگوں کا اب یہ کہنا درست ہوگا کہ بانی دیوبند کمینہ ، بانی دیوبند کتا اور کتوں سے کمتر ہے کیونکہ مدینہ کتوں کے ساتھ بانی دیوبند کا نام لگنا اُن کتوں کو عیب لگنا ہے لہٰذا کتے بانی دیوبند سے بہتر ہوئے اور دیوبندی مذھب و بانی دیوبند کی نسلیں و ماننے والے کتے کمینے اور کتوں سے کمتر ہیں ؟

یقیننا جواب ہوگا کہ یہ عاجزی کے طور پر کہا گیا ہے جب آپ کے الفاظ عاجزی کے طور پر ہیں تو پھر اہلسنت پر گھٹیا جملے بازی پوسٹر بازی کیوں جناب ؟ جواب کا منتظر : ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...