Tuesday, 23 October 2018

بدعتی دیوبندی حکیم الامّت دیوبند کا اقرار

بدعتی دیوبندی حکیم الامّت دیوبند کا اقرار

حکیم الامت دیوبند علامّہ اشرف علی تھانوی دیوبندی کہتے ہیں میری جماعت کے لوگ دو چار چیزوں کو بدعت سمجھتے ہیں باقی جو بدعتیں خود کرتے ہیں وہ اُن سے بھی سخت ہیں اگر بات کروں تو اہنی جماعت کے لوگ مخالف ہو جائیں گے ۔ (الافاضات الیومیہ جلد دہم صفحہ 13) ۔

بلا تبصرہ صرف سوچیئے اور فیصلہ کیجیئے

No comments:

Post a Comment

افضلیت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا منکر اہل سنت سے خارج اور فتنہ گر ہے اہلسلنت میں چھپے جہلا کو مدلل جواب

افضلیت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا منکر اہل سنت سے خارج اور فتنہ گر ہے اہلسلنت میں چھپے جہلا کو مدلل جواب محترم قارئینِ کرام : مسلمانوں کا متف...