Tuesday, 16 October 2018

کٹا ، کٹی دلوانا غیر مقلد وہابی مولوی کے اختیار میں ہے مگر شرک نہیں

کٹا ، کٹی دلوانا غیر مقلد وہابی مولوی کے اختیار میں ہے مگر شرک نہیں

مشہور غیر مقلد وہابی مولوی اسحاق بھٹی لکھتے ہیں کہ : میرے فیصل آباد کے ایک دوست مولوی محمد رمضان یوسف سلفی نے بتایا کہ صوفی صاحب کسی گاؤں میں گئے اور ایک شخص انہیں اپنے گھر لے گیا اور کہا کہ میری بھینس ہر سال کٹا جنتی ہے ، دعا فرمایے یہ کٹی جنے۔ صوفی صاحب نے بھینس کی دم پکڑی اور اسے تین دفعہ کھینچ کر کہا ۔ دے کٹی … دے کٹی…دے کٹی…اس کے بعد اس نے متواتر تین کٹیاں دیں ۔ (صوفی محمد عبداللہ حالات ، خدمات ، آثار ص 321)

کیوں جی وہابیوں تمہارا وہابی مولوی صوفی عبد اللہ کٹے کٹیاں دینے کا اختیار رکھتا ہے اور بھینس کو حکم دے کر خدائی اختیار استعمال کر کے کٹے کٹیاں دلوا کر اور مولوی اسحاق بھٹی وہابی یہ سب لکھ اور چھاپ کر مشرک ہوئے کہ نہیں ؟

یا تمہارے فتوے ڈیوٹی کے مطابق مسلمانانِ اہلسنت کےلیئے ہیں اور مشرک مشرک کے فتوے لگا کر فتنہ و انتشار پھیلانے کےلیئے ہیں ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...