Sunday, 7 October 2018

شیخ الاسلام دیوبند کہتے ہیں میں بڑا دنیا دار پیٹ کا کتا ہوں

شیخ الاسلام دیوبند کہتے ہیں میں بڑا دنیا دار پیٹ کا کتا ہوں

آئینہ جو دیکھایا تو بُرا مان گئے

شیخ الاسلام دیوبند حسین احمد مدنی صاحب کہتے ہیں میں اتنا بڑا دنیا دار پیٹ کا کتا ہو ں کہ دینی خدمات کا بدلہ لیتا ہوں ۔ (آداب الاختلاف صفحہ نمبر 174 افادات مفتی اعظم دیوبند ھند)

دیوبندی مکتبہ فکر کے علماء و پیروں کےمرشد فرماتے ہیں میں کالا کُتّا اِس پاک دیس کو کیسے ناپاک کر وں ۔ (حیات حبیب صفحہ نمبر 219 پیر ذوالفقار نقشبندی دیوبندی)

سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرنے والو سوچو ؟

مکتبہ فکر دیوبند کے لوگ بطور عاجزی سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور بریلوی کتے کتے اور بریلوی کتا مذھب کے جملے کستے اور پوسٹیں بناتے ہیں کیا خیال ہے ان لوگوں کا اب یہ کہنا درست ہوگا کہ دیوبندیوں کے شیخ المشائخ کالے کتے ہیں اور دیوبندی کالے کتے اور دیوبندی مذھب کالے کتوں کا مذھب ہے ؟

یقیننا جواب ہوگا کہ یہ عاجزی کے طور پر کہا گیا ہے جب آپ کے الفاظ عاجزی کے طور پر ہیں تو پھر اہلسنت پر گھٹیا جملے بازی پوسٹر بازی کیوں جناب ؟ جواب کا منتظر : ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...