وہابیوں کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شانِ اقدس میں بدترین گستاخی وہابیوں کا امام ابن تیمیہ لکھتا ہے : شیطان کہتا ہے میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوں (یعنی شیطان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صورت میں آتا ہے) ۔ (کتاب الوسیلہ مترجم وہابی صفحہ نمبر 50 ، 51 ابن تیمیہ)
جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے واضح طور پر فرما دیا : ⏬
صحیح بخاری میں حرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’ جس نے مجھے نیند میں دیکھا ، اس نے یقیناً مجھے دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل نہیں بنا سکتا ۔ (صحیح بخاری كتاب الجنائز باب الدخول على الميت بعد الموت حدیث نمبر : 1244)
حدثنا عبدان، اخبرنا عبد الله، عن يونس، عن الزهري، حدثني ابو سلمة، ان ابا هريرة، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: "من رآني في المنام فسيراني في اليقظة، ولا يتمثل الشيطان بي"، قال ابو عبد الله، قال ابن سيرين: إذا رآه في صورته ۔
ترجمہ : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس نے مجھے خواب میں دیکھا، وہ مجھے بیداری میں دیکھے گا اور شیطان میری صورت نہیں بن سکتا ۔ (صحیح بخاری كتاب التعبير ، باب من رئي النبى فى المنام حدیث نمبر : 6993،چشتی)
حدثنا علي بن محمد ، حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن ابي إسحاق ، عن ابي الاحوص ، عن عبد الله ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : من رآني في المنام ، فقد رآني في اليقظة، فإن الشيطان لا يتمثل على صورتي ۔
ترجمہ : عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس نے مجھے خواب میں دیکھا، تو اس نے مجھے بیداری میں دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت نہیں اپنا سکتا ۔ (سنن ابن ماجہ حدیث نمبر : 3900)(سنن الترمذی الرؤیا جلد ۴ حدیث نمبر : ۲۲۷۶)(تحفة الأشراف حدیث نمبر ۹۵۰۹،چشتی)(مسند احمد جلد ۱ صفحہ ۳۷۵ حدیث نمبر ۴۰۰ ، ۴۴۰ ، ۴۵۰)(سنن الدارمی الرؤیا جلد ۴ حدیث نمبر ۱۲۸۵)(حدیث صحیح)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : عن أبي ھریرہ رضی اللہ عنہ قال : قال الرسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : من رآنی فی المنام فقد رآنی فان الشیطان لا یتمثل بی ۔ (صحیح بخاری : ۱۱۰ العمل)(صحیح مسلم : ۲۲۶۶ الرؤیا)
ترجمہ : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے مجھے حقیقت میں دیکھا ، اس لیے کہ شیطان میری مثال نہیں بنا سکتا میری صورت اختیار نہیں کر سکتا ۔ (دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)







No comments:
Post a Comment