غیر مقلد اہلحدیث عالم عبد السّلام مبارکپوری کہتا ہے کاش میں کُتّا ہوتا
غیر مقلد اہلحدیث عالم عبد السّلام مبارکپوری لکھتے ہیں : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کاش میں آپ کے در کا کُتّا ہوتا ہے ۔ (سیرۃُ البخاری صفحہ نمبر 25)
اے بطور عاجزی بولے جانے والے لفظ سگِ مدینہ پر اعتراض کرنے والو سوچو؟
مکتبہ فکر غیر مقلد اہلحدیث حضرات کے بعض جہلاء بطور عاجزی لفظ سگِ مدینہ یا سگِ غوث اعظم کہنے پر اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں فلاں کے کتے اور کتوں والا مذھب اب میرا سوال اِن جُہلاء سے یہ کہ غیر مقلد اہلحدیث عالم عبد السّلام مبارکپوری نے جو خود کو کتا کہا تو اب اُنہیں اور اُن کے ماننے و چاھنے والوں غیر مقلد وہابی حضرات کو کتا کہہ سکتے ہیں ؟
اور یہ کہہ سکتے ہیں کہ غیر مقلد اہلحدیث حضرات سگانِ عبد السّلام مبارکپوری یعنی عبد السّلام مبارکپوری کے کتے ہیں ؟
No comments:
Post a Comment