Monday, 15 October 2018

اپنی حیات میں ہی اپنی قبر کے اوپر ایک قبہ یعنی گنبد بنوایا تھا


حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : شارح بخاری امام کرمانی رحمۃُ اللہ علیہ (متوفی 786 ہجری) نے اپنی حیات میں ہی اپنی قبر کے اوپر ایک قبہ یعنی گنبد بنوایا تھا اور اسی میں دفن ہوئے ۔ (بستانُ المُحدثین صفحہ 192 چاہ عبد العزیز علیہ الرّحمہ)

سوال یہ ہے کہ : کیا یہ دونوں عظیم محدثین علیہما الرّحمہ ایک اپنی قبر پر گنبد بنوا کر اور دوسرا اسے لکھ کر رد نہ کر کے بدعتی ، گمراہ ہوئے نجدیو ؟

نوٹ نجدی کہتے ہیں مزارات پر قبے گنبد بریلویوں نے شروع کیئے ہیں کوئی نجدی جواب دے گا کیا یہ دونوں محدث بریلی سے پڑھے تھے ؟

شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے یہ واقعہ لکھ کر ثابت کردیا کہ الحمد للہ اہلسنت و جماعت کے عقائد و نظریات حق ہیں ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والوں کےلیے لمحہ فکریہ

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والوں کےلیے لمحہ فکریہ محترم قارئینِ کرام : حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے ...