مزارات اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کے قریب دفن ہونے سے بھی فائدہ حاصل ہونا
حکیم الامت دیوبند تھانوی صاب لکھتے ہیں : بانی دیوبند فرماتے ہیں بزرگوں کے قریب دفن ہونے سے فائدہ حاصل ہوتا ہے کہ جب رحمت و مغفرت کی ہوائیں چلتی ہیں تو ساتھ والوں کو بھی فائدہ دیتی ہیں ۔ (ارواح ثلاثہ صفحہ 190 حکایت نمبر 238 مطبوعہ مکتبہ عمر فاروق کراچی)
No comments:
Post a Comment