Monday, 15 October 2018

اپنے عزیزوں کی قبروں پر قبے بنائے

تاجدار عدالت فارق حق و باطل امیر المومنین حضرت عمرفاروق ، ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ ، اور حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہم نے اپنے عزیزوں کی قبروں پر قبے بنائے ۔ (المنقیٰ شرح مؤطا امام مالک جز ثانی صفحہ 495 )
کیوں جناب یہ بھی بریلوی تھے اور اِن پر آپ کا کیا فتویٰ گے گا ؟

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...