Wednesday, 17 October 2018

السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : بعد از سلام میرے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے غلامو یہ فقیر ڈاکٹر فیض احمد چشتی پُر خُلوص طریقہ سے سوشل میڈیا اور سوشل میڈیا سے ھٹ کر خدمتِ دین کر رہا ہے دینی کاموں میں مستحق و نادار بچوں بچیوں کو تعلیم دلانہ اور تبلیغِ دین کے سلسلے میں ہر طرح کوشش کرنا مستحق نادار اور یتیم بچیوں کی شادیوں کا انتظام کرنا اور ادارے کےلیئے مزید جگہ و تعمیرات کےلیئے کوششیں یہ وہ شعبہ جات ہیں جن میں الحمد للہ ہم مخلصانہ خدمت کر رہے ہیں بغیر کسی شعبدہ بازی و دکھلاوے کے اس سلسلہ میں صاحب استطاعت اہلِ ایمان سے تعاون کی اپیل بھی ہم کرتے رہتے ہیں اور کرتے رہیں گے ان شاء اللہ ۔ کچھ لوگ کہتے ہیں ڈاکٹر صاحب آپ سوشل میڈیا پر اپیل نہ کیا کریں یہ مشورہ پڑھ کرمیں حیران رہ گیا کہ کیا سوشل میڈیا پر مخلص اور دین کا درد رکھنے والے دوست نہیں ہیں یا للعجب خیر صاحب استطاعت مخیر حضرات سے حسب توفیق مالی تعاون کی اپیل ہے تعاون فرما کر عند اللہ ماجور ہوں جزاکم اللہ خیرا آمین ۔ طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی اکاؤنٹ نمبر pk14habb0001957900055503 حبیب بینک کیولری گراؤنڈ برانچ لاہور پاکستان ۔ موبی کیش اکاؤنٹ نمبرز 03009576666 ، 03215555970 ، ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر : 03458018584 ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...