Monday, 6 November 2017

اسلامی تعلیمات ، عقائد و نظریات اور دینی تعلیم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیجیئے


اسلامی تعلیمات ، عقائد و نظریات اور دینی تعلیم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیجیئے

اسلامی تعلیمات ، عقائد و نظریات اور دینی تعلیم عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیجیئے ہم مخاطب ہیں دین کا درد رکھنے والے صاحب حیثیت مسلمان بھائیوں ، بہنوں بیٹوں اور بیٹیوں سے اللہ عز و جل نے آپ کو جتنی توفیق دی ہے حسب توفیق ہمارے ساتھ تعاون کیجیئے کیونکہ ہمیں قرآن پاک کی عربی اردو تفاسیر ، احادیث مبارکہ کی عربی اردو کتابیں اور ان کی شروح اور دیگر اسلامی کتابوں کی اشد ضرورت ہے مہنگائی کےاس دور میں وہ ہماری قوت خرید سے باہر ہیں اس لیئے اور دینی تعلیم کی ترویج کےلیئے ، نادار و مستحق بچوں و بچیوں کی تعلیم کےلیئے ہمارا ساتھ دیجیئے حسب توفیق تعاون کیجیئے آپ کے تعاون سے نہ جانے کتنوں کی زندگی سنور جائے گی ۔ ہمارے اکاؤنٹ نمبر یہ ہیں : فیض احمد چشتی اکاؤنٹ نمبر 0001957900055503 حبیب بینک کیولری گراؤنڈ برانچ لاہور پاکستان ، موبی کیش نمبر 03009576666 ،03037555506 ، اور شناختی کارڈ نمبرفیض احمد چشتی ولد ملک غلام سرور 3230224117685 ، اللہ تعالیٰ آپ سب کو اجرِ عظیم عطاء فرمائے آمین ۔دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...