Friday, 17 November 2017

منکرین میلاد سے کچھ سوال ؟ حصّہ دوم

منکرین میلاد سے کچھ سوال ؟ حصّہ دوم

ان سولات کے جوابات بھی قرآن و حدیث اور عمل صحابہ رضی اللہ عنہم کی روشنی میں دیئے جائیں اوٹ پٹانگ اور اِدھر اُدھر کی باتیں جواب تصور نہیں کی جائیں گی ۔

(1) یہ سعودی ڈے کہاں سے آیا ہے ؟
کیا یہ ضلالت اور بربادی کی طرف لے جانے والی بدعت نہیں ؟
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کو شرک وبدعت قرار دینے والوں کے لیے سعودی ڈے کا اہتمام کس طرح ایمان اور اسلام بن جاتا ہے ؟

(2) ان کے یہ بڑے بڑے مدارس کہاں سے آئے ہیں ؟
کیا ان مدارس کا نصاب اور قیام کل کا کل بدعت نہیں ۔۔۔۔ ؟

(3) مکہ شریف اور مدینہء منورہ کی مساجد پر لگائے گئے یہ لاکھوں کروڑوں روپیوں کے مینار اورگنبد کہاں سے آئے ہیں ؟
کیا یہ کھلی ہوئی بدعت نہیں ؟

(4) سعودی کرنسی پر یہ گمراہ وہابی نجدی حکمرانوں کی تصاویر کہاں سے آئی ہیں ؟
کیا یہ جہنم میں لے جانے والی نجدی بدعت وہابیوں کی پیداوار نہیں ؟

(5) یہ سعودی عرب کانام کہاں سے آیا ہے ؟
کیا یہ مقدس ترین ملک ۔۔۔۔ نجدیوں وہابیوں کے باپ داداوں کی ملکیت تھی جو اسے ظالم وجابر سعود نامی بدنام زمانہ غاصب حکمراں کے نام منسوب کردیا گیا ؟

(6) یہ وہابیوں کے اخبارات اور رسائل کہاں سے آئے ہیں ۔۔۔۔؟ کیا یہ بدعت نہیں ؟

(7) یہ پرنٹ کیا ہوا کاغذ پر قرآن کہاں سے آیا ہے ؟
کیا اس طرح قرآن کو چھاپنے کی ہدایت اللہ و رسول ( عزوجل و صلی اللہ علیہ دسلم ) نےدی ہے ؟

(8) یہ پریس سے چھپی حدیث کی کتابیں کہاں سے آئی ہیں ؟
کیا یہ حدیث کی کتابوں کا جدید انداز میں چھاپنا اور منظرعام پر لانا بدعت نہیں ؟

(9) یہ سیرت کے جلسے اور اہلحدیث کانفرنسوں کی بدعات کا سلسلہ کہاں سے آیا ہے ؟

(10) یہ اہل حدیث اورسلفی نام کا بدعتی فرقہ کہاں سے آیا ہے ؟

(11) یہ شوشل میڈیا کے ذریعے وہابی فر قہ کے گمراہ کن عقائد و نظریات کی تبلیغ و اشاعت کی اجازت کہاں سے آئی ہے ؟

(12) یہ ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو سعودی حکومت کے ذریعے دیے جانے والے سعودی ایوارڈ کی بد عت کہاں سے آئی ہے ؟

نوٹ : ابھی تک پہلی قسط میں کیئے گئے ایک سوال کا بھی قرآن و حدیث اور عمل صحابہ رضی اللہ عنہم کی روشنی میں جواب نہیں دیا گیا سوائے گالم گلوچ اور بیہودہ گوئی کے : اس لیئے میلاد النبی صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم پر اعتراضات کرنے وہابی علماء و مبلغین اور فیس بکی مفتیے قرآن وحدیث اور عمل صحابہ رضی اللہ عنہم سے ان باتوں کو ثابت کریں اور جواب دیں ۔ جواب کا متنظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...