میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلّم اعلیٰ درجہ کا مستحب ہے علمائے دیوبند کا متفقہ فتویٰ
علمائے دیوبند کا متفقہ فتویٰ : میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلّم اعلیٰ درجہ کا مستحب ہے خواہ آپ صلی اللہ علیہ وسلّم کے بول و براز کا ذکر ہو یا سواری کا۔(المہند صفحہ 64 ادارہ اسلامیات اردو بازار لاہور)
علمائے دیوبند کا متفقہ فتویٰ : میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلّم اعلیٰ درجہ کا مستحب ہے خواہ آپ صلی اللہ علیہ وسلّم کے بول و براز کا ذکر ہو یا سواری کا۔(المہند صفحات 146 ، 247 مطبوعہ دارالاشاعت اردو بازار کراچی )
جب علمائے دیوبند کا متفقہ فتویٰ ہے کہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلّم اعلیٰ درجہ کا مستحب عمل ہے تو میرے بھائی مستحب عمل پر ثواب ملتا ہے گناہ نہیں تو پھر میلاد کے خلاف فتوے اور میلاد منانے والے مسلمانوں کے خلاف فتوے بازی کیوں صرف تفرقہ وانتشار اور فساد پھیلانے کےلیئے خدا را نفرتیں پھیلانا چھوڑو آؤ مل کر میلاد منائیں جہاں جہاں خرافات و منکرات ہیں ہم سب ان کے مخالف ہیں مگر کچھ جہلا کے عمل کو سامنے رکھ میلاد جیسے اعلیٰ درجے کے مستحب عمل کو ہدف تنقید مت بنایئے اللہ ہدایت عطاء فرمائے آمین ۔ طالب دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔
No comments:
Post a Comment