Wednesday 29 November 2017

وہابیت اور موجودہ حکومت سعودیہ

0 comments
وہابیت اور موجودہ حکومت سعودیہ : پیشکش ڈاکٹر فیض احمد چشتی
نوٹ : عادت کے مطابق بھارت صحافی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی ہے اس ویڈیو کو پیش کرنے کا مقصد وہابیت کے چہرے کو بے نقاب کرنا ۔
محمد بن سلمان کا صحافی کو انٹرویو دیتے ھوئے اھم انکشافات
ان کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ھمارے پچھلے چار بادشاہوں بڑی بڑی غلطیاں کیں ہیں ۔ جو آج سعودی عرب مشکلات کا شکار ھے۔
اب وقت ھے کہ ان مشکلات کو حل کیا جائے۔جو غلطیاں اور گناہ کیے اسے تسلیم کیا جائے۔
صحافی : کیا وجہ ھے کہ سارے اختیارات اپنے کنڑول کر لیے ؟
سعودی عرب میں مذہبی لابی مضبوط ہے جسے وہابیت ازم کہا جاتا ہے۔
اس وہابیت ازم نے سعودی عرب اور اسلام کو نقصانات سے دوچار کیا۔
صحافی : آپ وہابیت ازم کی تاریخ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے سعودی عرب کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں۔آپکو سعودی عرب کی تاریخ پڑھ کر خوشی نہیں ھوگی۔اور نہ ہی امت مسلمہ کو فخر ہوگا۔
اللّٰہ کریم نے بادشاہی کی جو امانت عطا کی۔
ھم نے اس میں خیانت کی۔
ھم نے وہ سب کام کیے جو یہودیوں کے کام ہیں۔
ھماری سعودی عرب کی تاریخ اور موجودہ حالات دیکھ لیں۔ کوئی بھی سعود خاندان اسلام کا پیکر نہیں ہے۔
شراب نوشی, زنا, قتل و غارت, کرپشن سب کام اس خاندان نے کیے۔
ھم نے صرف اسلام کی باتیں کیں عمل نہيں کیا۔
*وہابیت ازم* کی بنیاد تاریخ بتاتی ہے کہ وہابیت کی بنیاد اللّٰہ و رسول صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کے نام پر نہیں رکھی گئی نہ ہی اسلامی مقاصد تھے۔
بلکل اسکی بنیاد دہشت گردانہ کی صورت میں رکھی گئی تھی۔
جسے یہودیوں نے اپنے مقاصد کے لئیے استعمال کیا اور کر رہے ہیں۔
اسلام میں انتشار کی صورتحال پیدا کیں۔
جس دور میں وہابیت قائم ہوئی۔اس وقت کفار اسلام کی بڑھتی ھوئی مقبولیت اور طاقت سے 
پریشانی سےدوچار تھے۔
یہودیوں نے اسلام کی طاقت کو توڑنے کیلیئے وہابیت ازم قائم کی۔
وہابیت ازم دوسری شکل میں خارجی ہیں۔
میں نے جب بھی سعودی عرب کی تاریخ پڑھی اور ریسرچ کی مجھے شرمندگی ھوئی۔
تب میں نے اللّٰہ سے مدد مانگی اور حقیقت کو سمجھنا چاہا۔
جو اللّٰہ نے میری مدد کی مجھے سمجھ عطا کی۔
صحافی : موجودہ وقت میں وہابیت ازم کیا ہے؟
وہابیت رہشت و طاقت پر وجود میں آئی۔ وہابیت ازم نے اسلام کا نام استعمال کیا۔
*وہابیت ازم* اسلام نہيں ہے۔گمراہی کا راستہ ھے۔
وہابیت ازم نے ایسے کام کیے جو کفار نہیں کر سکتا تھا۔
وہابیت ازم کے وجود کے پیچھے کفار ہیں۔
وہابیت ازم کی تاریخ شاندار نہیں ۔وہابیت کہنے سے فخر نہیں شرمندگی ہوتی ہے۔
وہابیت ازم نے کفار کی بجائے مسلمانوں کے سر کاٹے۔
قرآن و احادیث کے خلاف فتوے جاری کیے۔
مسلمانوں میں انتشار پیدا کرنا اصل وجہ تھی۔
یہودیوں کے ناکام مقاصد کو وہابیت ازم نے پورا کیا۔
وہابیت ازم نے وہ کام کیے جسے اسلام نے حرام قرار دیا ھے۔
اسلام آج جو دہشتگردی کی وجہ سے بدنام ھے اسکی بنیاد وہابیت ازم نے رکھی۔
*القاعدہ , الشباب , لشکرِ جھنگوی , جیشِ محمد, لشکرِ طیبہ اور بھی تنظیموں* کی بنیاد جہاد کے نام پر رکھی گئی۔
جہاد نہیں فساد کیا جسے اب بھی اسرائیل و امریکی استعمال کر رہے ہیں۔
ان جماعتوں کو ھمارے *پچھلے چار بادشاہوں نے ستر ہزار کروڑ ڈالر دئيے۔
وہابیت ازم کے فروغ کے لیے۔
ہمیں افسوس ھے اسامہ بن لادن , خافظ سعید جیسے جہاد کے نام پر دہشتگرد پیدا کیے۔
ایک وقت تھا جب خافظ سعید امریکہ, سعودی عرب آ کر انتشار کی تربیت حاصِل کرتا تھا۔
شراب نوشی اور سب برے کام کیے۔
سعودی عرب نے عیسائی اور ہندوؤں کے عبادت گاہیں بنائی۔ *مکہ میں مندر بنائے ہندوؤں کو خوش کرنے کیلیئے عبادت بھی کی۔ جو میرے لیئے نہ قابلِ برداشت ھے۔
صحافی : پاکستان کے بارے میں کیا خیالات ہیں؟
پاکستان ملک و قوم امن پسند ہے۔لیکن مذہبی و فرقہ وارانہ انتشار و فسادات وہابیت ازم لابی کا منصوبہ تھی۔
پاکستانی قوم زیادہ تر سادہ لوگ ہیں۔انہیں جس طرف لگا دو لگ جاتی ھے۔شعیہ سنی فسادات وہابیت ازم کا منصوبہ ھے۔ *میں وہابیت ازم کا قائل نہيں ہوں۔
دیوبند وہابیت کی شاخ ہے۔جسے مالی فنڈنگ سعودی عرب سے ہوتی ھے۔
وہابیت اور دیوبند ایک ہی ہیں۔
دیوبند کو بم دھماکوں کے لئے استعمال کیا جو پاکستان کی افواج اور انٹیلیجنس اجنسیاں جانتی ہیں۔
جو مجھے یہ بتاتے ھوئے دکھ ھو رہا ہے۔سچ یہی ھے۔
صحافی : اب آپ کس طرح حالات بہتر کریں گے؟
وہابیت ازم نے اپنے علما بنائے ۔جن کا منصوبہ ھے مسلمانوں میں انتشار کو فروغ دینا۔
میں نے *مدنی چینل* دیکھا اور ریسرچ کی معلوم ھوا اسلام کیا ھے۔
وہابیت ازم نے جو شرک و بدعت کے فتویٰ جات جاری کیے وہ غلط ھیں۔
وہ لوگ خود شرک و بدعت کو ھم سے بہتر جانتے ہیں۔اس گناہ سے دور ہیں۔ھم نے مندر بنا کے دئيے اور پوجا بھی کی۔جو ک شرک ہے۔بھارت میں دیوبند ہندوؤں مندر جا کر پوجا کرتی ہے انکی رسومات ادا کرتی ہے۔
جو کہ حرام ھے شرک ھے۔رسول صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی تعلیمات کو چھوڑ دیا۔
وہابیت ازم نے غلط فتوے دیئے۔
درباروں پر جانا منع نہیں ہے۔
جو مسلمان درباروں پر جاتے ہیں انکی نیت و سوچ دربار کو خدا ماننا نہیں ہے۔
انکی نیت نیک اللّٰہ کے نیک بندوں کے پاس جانا اور فاتحہ خوانی کرنا ہے۔اللّٰہ کے نیک بندوں کے وسیلے سے ما نگنا ھے جو اللّٰہ ہی دیتا ہے۔
وہابیت ازم کے فتوے قرآن و حدیث کے خلاف ہیں۔
ہاں درباروں پر سجدہ کرنا شرک ہے۔
ختم دلانا, لنگر بانٹنا اللّٰہ کی راہ میں دینا ہے۔
*اللّٰہ کا فرمان ھے اے لوگو !مجھ سے تجارت کرو میری راہ میں خرچ کرو۔یہ حرام نہیں ہے۔
سب سے بڑا فتویٰ* کہ نبی زندہ نہیں ہیں *استغفراللہ* یہ غلط ھے *قرآن میں ھے کہ انبیائے کرام اور شہدا زندہ ہیں۔
ظاہری اعتبار سے پردہ کر گئے جسے ہر ایک نے موت کا ذائقہ چکھنا ھے۔
روحانیت کے ساتھ انبیائے کرام, صحابہ کرام , شہداء , اولیا اللّٰہ اپنے اپنے مقام کے ساتھ زندہ ہیں۔
اس کو پرکھنے کے لئیے میں نے وہابیت ازم کی قبروں اور سنی عقائد کے لوگوں کی قبروں کو کھلوایا۔
سے لے کر سو سال پرانی۔۔۔میں خیریت میں کھو گیا۔ وہابیت ازم کے لوگوں کی ہڈیاں ملیں اور لاشیں ہی نہیں ملی۔
سنی عقائد والوں کی قبروں میں لوگ ایسے تھے جیسے ابھی دفنایا گیا ہو۔ چند ایک کی ہڈیاں ملیں باقی صحیح سلامت لوگ قبروں میں تھے ان سب کی وڈیوز ہیں ھمارے پاس۔
میلادالنبی صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم ماننا جائز ہے۔
وہابیت ازم نے قرآن سے وہی لیا جسے اپنے مقاصد کے لیئے غلط طریقے سے استعمال کیا جا سکے۔
وہابیت ازم کے پیچھے یہودی لابی ہے جو ریسرچ کر کے فتویٰ جاری کرنے کا حکم دیتی ہے۔
صحافی : کیا آپ ان کے ساتھ ہیں یا خلاف ؟ آپ نظریہ کیا ہے؟
میں انکے خلاف ھوں۔میں یہ کام کسی صورت برداشت نہیں کروں گا۔
کرپشن کرنے والوں کو گرفتار کیا ہےنرمی ہرگز نہیں دی جائے گی۔ ان سب کے کام غیر قانونی ہیں ۔یہ امیر ترین اور انکے رابطے اسرائیل و امریکا سے ہیں۔جو اسلام و سعودی عرب کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
وہابیت ازم نے یہودی منصوبے کہ تحت فتویٰ جاری کیا اور *صحابہ کرام اور اہلبیت کی قبروں پر بلڈوزر چلائے۔ جو کہ یہ گستاخانہ کام ہیں۔
مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا جو کہ غلط ہے۔
میں نے وہابیت ازم لابی کو ختم کرنے کے لیئے تمام اختیارات کنٹرول کئیے ۔یہ اسلام کے خلاف ہے۔
عورتوں کو انکے حقوق دئیے۔
میرا نظریہ اللّٰہ و رسول صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی تعلیمات کا ہے۔
وہابیت ازم اسلام نہیں ہے۔
مجھے وہابیت ازم کے نام اور کام سے نفرت ہے۔
میں رسول صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کروں گا۔
رسولِ کریم کی شان اور اور تعلیمات ہی اسلام کا مرکز ہیں۔
ان کے بغیر دینِ اسلام نہیں۔
اللّٰہ کی طرف جانے والا راستہ اللّٰہ کی رسی ہدایت رسول صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم مرکز انکی تعلیمات ہیں۔
میں پاکستان کے علماء کرام سے متاثر ہوں۔
مجھے اسلام کی خوشبو پاکستان سے آتی ہے۔
میں اپنے گزرے بادشاہوں کے نقشے قدم پر نہیں چلوں گا۔
ہر برے کام کو ختم کروں گا۔
اسلام کا صحیح تصور رائج کرنا ہے۔
مرد و عورت کو یکسںاں حقوق دیئے جائیں گے۔
چاہے جو بھی ہو کوئی بھی سزا سے نہیں بچے گا۔
نظام کی بہتری کے لئیے ہر مثبت اقدامات کروں گا۔
اسلام زندہ باد اھم انکشافات کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگوں کو سچ معلوم ہو۔(طالب دعا ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔