Sunday, 19 November 2017

دیابنہ اور وہابیہ کا جھوٹ اور منافقت بے نقاب اعلیٰحضرت نے 12 ربیع الاو یوم ولادت تاریخ لکھی ہے


دیابنہ اور وہابیہ کا جھوٹ اور منافقت بے نقاب اعلیٰحضرت نے 12 ربیع الاو یوم ولادت تاریخ لکھی ہے اگر دیانت کا کہیں وجود باقی ہے تو خیانت کرنے والو شرم کرو

دیابنہ اور وہابیہ کا جھوٹ بے نقاب:اعلحضرت رحمۃ اللہ کی کتاب میں تحریف کر کے چھاپی اور لکھا کہ آپ نے 9 ربیع الاوّل یوم ولادت تاریخ لکھی ہے جبکہ اصل کتاب میں اعلحضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمۃُ اللہ علیہ نے مکمل تحقیق کے بعد مشہور قول 12 ربیع الاوّل لکھا ہے اور اسی پر جمہور امت کا عمل قرار دیا ہے ۔ (پڑھیئے اصل کتاب نطق الہلال صفحہ 411 ، 412 کا اسکن)

امام اہلسنت امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمۃُ اللہ علیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کی تاریخ ولادت مکمل تحقیق کے بعد لکھتے ہیں 12 ربیع الاوّل مشہور ہے اور اسی پر جمہور امت کا عمل لکھا ہے ۔۔۔ (فتاویٰ رضویہ جلد 26 صفحہ نمبر 411 )
اعلیٰحضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کی آدھی عبارات پیش کرکے اور اپنی طرف سے کتاب چھاپ کر اس میں خیانت کر کے عبارات غائب کر کے چھاپنے والے دیابنہ اور وہابیہ نے 9 ربیع الاوّل ولادت لکھ کر جھوٹی پوسٹیں بنائیں او جھوٹی پوسٹیں بنانے والوں اور خیانت کرنے والو اگر دیانت ، شرم و حیاء کہیں ادھار ملتا ہو تو ادھار لے لو اور خیانت کرنا ، بے حیائی و بے شرمی اور جھوٹ بولنا چھوڑ دو ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...