Wednesday 16 September 2015

حضرت محمد صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی ہو سکتا ہے تو آپ صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے زندہ رہتے

 حضرت اسماعیل کا بیان ہے کہ میں نے حضرت ابن ابی اوفی رضي اﷲ عنہ سے عرض کیا کہ کیا آپ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم کو دیکھا؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ چھوٹی عمر میں ہی وفات پا گئے تھے اگر اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہوتا کہ حضرت محمد صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی ہو سکتا ہے تو آپ صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے زندہ رہتے۔ لیکن آپ صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں۔‘‘ اسے امام بخاری اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔

خرجه البخاري في الصحيح، کتاب : الأدب، باب : من سمی بأسماء الأنبياء، 5 / 2289، الرقم : 5841، وابن ماجه في السنن، کتاب : ما جاء فی الجنائز، باب : ما جاء فی الصلاة علی ابن رسول اﷲ صلی الله عليه وآله وسلم وذکر وفاته، 1 / 484، الرقم : 1510، والطبراني في المعجم الأوسط، 6 / 368، الرقم : 6638، وابن عساکر في تاريخ مدينة دمشق، 3 / 135، والزيلعي في تخریج الأحاديث والآثار، 3 / 115.

No comments:

Post a Comment

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امی ہونا

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امی ہونا محترم قارئینِ کرام : عرب میں  ایک چیز یا شخصیت کے متعدد نام رکھنے کا رواج ہے ا ن کے یہاں یہ بات...