تقلید سے متعلق غیر مقلدین وھابی حضرات سے کچھ سوال حصّہ سوم
سوال نمبر62
عیسائی کہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی عیسٰی علیہ السلام کی صورت میں ظاہر ہوا،ہندو کہتے ہیں خنزیر کی شکل میں ظاہر ہوا(معاذ اللہ) مولانا وحید الزمان خان آپ کے فرقہ جماعت اہل حدیث یعنی غیر مقلد عالم ہوگزرے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ“خدا جس صورت میں چاہے ظاہر ہوسکتا ہے“۔(ہدیۃ المھدی ج1)
اگر یہ بات صحیح ہے تو صحیح صریح غیر معاتض حدیث پیش کریں اوراگر غلط ہے تو بھی حدیث صحیح صریح غیر معارض پیش کریں یا دونوں صورتوں کے بارے میں کعئی آیت صریح ہو تو اسے پیش کریں تاویل کی کوشش نہ فرمائیں
سوال نمبر63
یہی مولانا وحید الزمان کہتے ہیں“رام چندر،لچھمن،کرشن،زراشت، مہاتما بدھ یہ سب انبیاء صالحین میں سے ہیں اور ہم پر واجب ہے کہ ہم خدا کے سب رسولوں پر بلاتفریق ایمان لائیں“(ہدیۃ المھدی ج1)
اگر یہ بات صحیح ہے تو صحیح صریح غیر معاتض حدیث پیش کریں اوراگر غلط ہے تو بھی حدیث صحیح صریح غیر معارض پیش کریں یا دونوں صورتوں کے بارے میں کعئی آیت صریح ہو تو اسے پیش کریں تاویل کی کوشش نہ فرمائیں
سوال نمبر64
اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ انبیاء و اولیاء کا سماع عام لوگوں سے وسیع ہے ۔حتٰی کہ پوری زمین سے ہر جگہ دور و نزدیک سے وہ سن لیتے ہیں تو یہ عقیدہ شرک نہیں۔(ہدیۃ المھدی ج1)
اگر یہ بات صحیح ہے تو صحیح صریح غیر معاتض حدیث پیش کریں اوراگر غلط ہے تو بھی حدیث صحیح صریح غیر معارض پیش کریں یا دونوں صورتوں کے بارے میں کعئی آیت صریح ہو تو اسے پیش کریں تاویل کی کوشش نہ فرمائیں
سوال نمبر65
کوئی یا رسول اللہ،یا علی، یا غوث کہے تو شرک نہیں۔(ہدیۃ المھدی ج1)
اگر یہ بات صحیح ہے تو صحیح صریح غیر معاتض حدیث پیش کریں اوراگر غلط ہے تو بھی حدیث صحیح صریح غیر معارض پیش کریں یا دونوں صورتوں کے بارے میں کعئی آیت صریح ہو تو اسے پیش کریں تاویل کی کوشش نہ فرمائیں
سوال نمبر66
نواب صدیق حسن خان صاحب اس عقیدے سے یہ وظیفہ پڑھا کرتے تھے
قبلہء دیں مدد دے ۔۔۔۔۔۔۔۔کعبہ ایماں مدد دے
ابن قیم مدد دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قاضی شوکانی مدد دے
(ج1)
اگر یہ بات صحیح ہے تو صحیح صریح غیر معاتض حدیث پیش کریں اوراگر غلط ہے تو بھی حدیث صحیح صریح غیر معارض پیش کریں یا دونوں صورتوں کے بارے میں کعئی آیت صریح ہو تو اسے پیش کریں تاویل کی کوشش نہ فرمائیں
سوال نمبر67
جب آپ کے عقیدہ میں رام چندر۔لچھمن،کرشن،مہاتما بدھ بھی نبی ہیں اور ہر نبی دور و نزدیک سے پکار سنتا ہے تو آپ کے مزھب میں یارام چندر مدد دے،لچھمن مدد دے، یاکرشن مدد دے، یا مہاتما مدد دے کا وظیفہ پڑھنا بھی عین ایمان ہوا۔
اگر یہ بات صحیح ہے تو صحیح صریح غیر معاتض حدیث پیش کریں اوراگر غلط ہے تو بھی حدیث صحیح صریح غیر معارض پیش کریں یا دونوں صورتوں کے بارے میں کعئی آیت صریح ہو تو اسے پیش کریں تاویل کی کوشش نہ فرمائیں
سوال نمبر68
یہی زمانہ تھا کہ مرزا قادیانی (لعنتی) قادیان کو کعبہ و قبلہ قرار دے رہا تھا اور نواب صدیق حسن خان اہلحدیث قاضی شوکانی
یمنی کو قبلہ و کعبہ بنارہا تھا تو قرآن و حدیث کی رو سے ثواب کس کو زیادہ ملا؟
سوال نمبر69
نواب وحید الزمان کہتا ہے جو سماع موتی کا انکار کرتا ہے وہ اہل حدیث نہیں معتزلی ہے۔(ہدیۃ المھدی ص60)
اگر یہ بات صحیح ہے تو صحیح صریح غیر معاتض حدیث پیش کریں اوراگر غلط ہے تو بھی حدیث صحیح صریح غیر معارض پیش کریں یا دونوں صورتوں کے بارے میں کعئی آیت صریح ہو تو اسے پیش کریں تاویل کی کوشش نہ فرمائیں
سوال نمبر70
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی نبی ، ولی کی قبر مبارک کی زیارت کی نیت سے سفر کرنا جائز نہیں،یہ امور جاہلیت میں سے ہے۔(عرف الجادی ص60) اور اس کو جائز ثابت کرنے والا خدا اور آخرت پر ایمان نہیں رکھتا اور حلاوت ایمان سے محروم ہے۔(عرف الجادی ص60)
اگر یہ بات صحیح ہے تو صحیح صریح غیر معاتض حدیث پیش کریں اوراگر غلط ہے تو بھی حدیث صحیح صریح غیر معارض پیش کریں یا دونوں صورتوں کے بارے میں کعئی آیت صریح ہو تو اسے پیش کریں تاویل کی کوشش نہ فرمائیں
سوال نمبر71
اور اگر کوئی شخص مدینہ منورہ پہنچ جائے تو اس پر واجب ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اطہر کو گرا کر خاک کے برابر کردے۔
(عرف الجادی ص60)
(اگر یہ غلط عقیدہ ہے تو برخلاف اور اگر صحیح ہے تو حق میں صحیح صریح غیر معارض حدیث یا آیت پیش کریں کہ اس عقیدہ میں رام،لچھمن،کرشن،مہاتما سے محبت اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نفرت چھلک رہی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ اطہر دیکھنا بھی گوارا نہیں)
سوال نمبر72
اگر غیر مقلدین برسر حکومت آجائیں تو پہلا حملہ ہندستان پر کریں گے جو ہندو رام چندر،کرشن،لچھمن اور مہاتما جیسے نبیوں(معاذ اللہ) کا پیروکار ہے یا مکہ مکرمہ پر کریں گے جہاں کے لوگ مقلد ہیں اور مرکز اسلام کو مشرک مقلدین سے خالی کروائیں گے؟
سوال نمبر73
اگر غیر مقلدین برسر حکومت آگئے تو مقلدین سے زکوٰۃ وصول کریں گے یا جزیہ؟ قرآن یا حدیث سے حکم بتائیں۔
سوال نمبر74
اگر غیر مقلدین کو حکومت مل گئی تو پہلے کسی مندر کو نہیں گرائیں گے بلکہ روضہ اطہر کو ضرور گرائیں گے۔ اگر یہ بات سہی ہے تو قرآن و حدیث سے ثابت کریں اور اگر غلط ہے تو بھی قرآن و حدیث سے ثابت کریں ۔
سوال نمبر75
نواب وحید الزمان فرماتا ہے کہ جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے اس پر انکار جائز نہیں۔(ہدیۃ المھدی ص118)
سوال نمبر76
وحید الزمان لکھتا ہے کہ جو وضو میں پاؤں نہ دھوئے بلکہ صرف مسح کرلے اس پر انکار جائز نہیں۔(ہدیۃ المھدی ص118)
سوال نمبر77
نواب صاحب لکھتے ہیں کہ جو مردوں کے وسیلہ سے دعا کرے اس پر انکار جائز نہیں۔ (ہدیۃ المھدی ص118)
علماء غیر مقلدین مندرجہ بالا تینوں مسائل کا ثبوت یا تردید صحیح صریح غیر معارض حدیث سے کریں۔
سوال نمبر78
ایک شخص کی شہوت سے منی خارج ہونے لگی اس نے عضو خاص کو زور سے پکڑ لیا سکون کے بعد منی خارج ہوئی تو غسل فرض نہیں۔(نزل الابرار ج1)
سوال نمبر79
اگر کسی مرد نے کسی چوپائے کی شرم گاہ میں دخول کیا تو غسل فرض نہیں۔(نزل الابرار ج1)
سوال نمبر80
اگر کسی عورت نے کسی چوپائے سے یہ فعل کروایا تو اس پر غسل فرض ہے یا نہیں؟ برائے مہربانی صحیح صریح غیر معارض حدیث سے سے جواب دیجئے۔
سوال نمبر81
اگر کسی شخص نے زندہ عورت کے ساتھ صحبت کی اور انزال نہ ہوا ہو تو امام بخاری کے نزدیک غسل فرض نہیں۔(نزل الابرار ج1)
سوال نمبر 82
اگر کسی شخص نے اپنا آلہ تناسل خود اپنی دبر میں داخل کیا تو انزال کے بغیر غسل فرض نہ ہوگا۔(نزل الابرار ج1)
سوال نمبر83
اگر کسی مردہ عورت سے صحبت کی تو راجح یہ ہے کہ غسل ضروری نہیں۔(نزل الابرار ج1)
سوال نمبر 84
اگر کسی عورت نے غیر آدمی (گدھے ،ہاتھی،کتے،خنزیر،بندر،گھوڑے ریچھ وغیرہ) کا ذکر اپنی شرمگاہ میں داخل کیا تو غسل فرض نہیں۔(نزل الابرار ج1)
سوال نمبر85
اگر کسی عورت نے مردہ مرد کا آلہ تناسل اپنی شرم گاہ میں داخل کیا تو اس پر غسل فرض نہیں۔(نزل الابرزر ج1)
سوال نمبر 86
اگر کسی لڑکے سے اغلام بازی کی تو غسل فرض نہیں۔(نزل الابرار ج1)
سوال نمبر87
کسی عورت نے انگلی استعمال کی تو غسل فرض نہیں۔ج1ص24
سوال نمبر 88
اگر کوئی عورت لکڑی (یا لوہے) کا ذکر بناکر استعمال کرے تو غسل فرض نہیں ہوتا ۔ج1ص24
سوال نمبر89
عورت اگر لکڑی ، لوہے کا ذکر اس صفائی سے استعمال کرے کہ ذکر تو سارا اندر جاتا رہے مگر ہاتھ کی ہتھیلی اندام نہانی کو نہ لگے تو وضو بھی نہیں ٹوٹتا۔ج1ص24
سوال نمبر 90
اگر کسی کنواری لڑکی سے جماع کیا اور کنوار پٹی نہ ٹوٹی تو غسل فرض نہیں۔ج1ص24
سوال نمبر91
اگر محض خیال سے شہوت آئی اور منی خارج ہوگئی تو غسل فرض نہیں۔(نزل الابرار ج1)
سوال نمبر 92
اگر کسی مرد یا عورت نے اپنی شرم گاہ میں لکڑی داخل کی ،اگر خشک نکل آئی تو وضو نہیں ٹوٹا۔ج1ص20
سوال نمبر93
اگر بواسیر والے نے اپنے موہکے یا کانچ خود اندر داخل کی تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر خود بخود اندر داخل ھوگئے تو وضو نہیں ٹوٹا۔(نزل الابرار ج1)
سوال نمبر 94
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے غیر فطری مقام کو استعمال کرے تو اسے کوئی شرعی سزا تو کجا انکار بھی جائز نہیں۔(ہدیۃ المھدی ج1ص122)
سوال نمبر95
اگر کوئی عورت متعہ کروائے (یعنی اجرت لے کر زنہ کروائے) تو نہ حد ہے نہ تعزیر بلکہ اس پر انکار بھی جائز نہیں۔(ہدیۃ المھدی مص122ج1)
سوال نمبر96
زید نے کسی عورت سے زنا کیا اس نطفہ سے لڑکی پیدہ ہوئی تو اس بیٹی سے زید (باپ) نکاح کر سکتا ہے،یہ جائز ہے۔(عرف الجادی ص109)
سوال نمبر97
نظر زنی سے بچنے کے لئے مشت زنی واجب ہے۔(عرف الجادی 109)
سوال نمبر98
نظر بازی کے جواز کے لئے بوڑھا بابا بھی جوان عورت کی پستان نوشی کر سکتا ہے۔(نزل الابرار ج1ص77)
سوال نمبر99
(معاذ اللہ) بعض صحابہ بھی مشت زنی کرتے تھے۔(عرف الجادی 207)
سوال نمبر100
مشت زنی میں کوئی حرج نہیں جیسے بدن کی دوسری موذی فضلات (پاخانہ پیشاب) نکالنے میں کوئی حرج نہیں۔(عرف الجادی 207)
سوال نمبر101
مشت زنی کرنے والے پر حد ہے نہ تعزیر۔(عرف الجادی208)
حضرات فرقہ غیر مقلد جماعت اہل حدیث کے علماء و عوام سے گذارش ہے کہ مندرجہ بالا مسائل پر احادیث پیش فرمائیں، بعض لوگ ہمیں یہ جواب دیتے ہیں یعنی جھوٹ و ڈھکوسلہ فرماتے ہیں ہمارے علماء نے یہ مسائل حدیث کے خلاف لکھے یعنی ان کے دانت کھانے کے اور ہیں دکھانے کے اور ۔ اسلئے اگر یہ بات سچ ہے کہ وہ حدیث کا نام محض جھوٹ موٹ لیتے ہیں اور یہ مسائل غلط ہیں تو برائے نوازش ہر ہر مسئلہ کا غلط ہونا ایک ایک صحیح صریح غیر متعارض حدیث سے ثابت فرمائیں بہر حال ،ان کے موافق یا مخالف احادیث پیش فرمائیں ۔
No comments:
Post a Comment