مسلمانان اہلسنت اور دیوبندیوں وہابیوں میں اختلاف کیا ہے ؟
ہم
دیابنہ اور وہابیہ کے اکابرین کی کتابوں کے حوالے مع اسکن پیش کر رہے ہیں
اہل ایمان پڑھیں اور فیصلہ کریں کیا ایسے عقائد کسی مسلمان کے ہو سکتے ہیں ۔
جو اسکن رہ گئے ہیں وہ بھی بعد میں اس البم میں شامل کر دیئے جائیں گے ان
شاء اللہ ۔
-1 الله جھوٹ بول سکتا ھے-(معاذالله)
(فتاوی رشیدیہ،ص19ج،ازرشید احمد گنگوہی دیوبندی)
-2 الله تعالی کو پہلے سے علم نہیں ھوتا کہ بندے کیا کریں گے جب بندے کرتے ہیں تو الله کو علم ہوتا ھے-(معاذ الله)
(تفسیر بلغتہ الحیران،ص157از حسین علی دیوبندی)
-3 شیطان اور ملک الموت کا علم حضوراکرم سے زیاده ھے- (معاذالله)
(براہین قاطعہ ص51،ازخلیل احمد انبیھٹوی دیوبندی)
-4 الله کے نبی کو اپنے انجام اور دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں- (معاذ الله)
(براہین قاطعہ ص51،ازخلیل احمد انبیھٹوی دیوبندی)
-5 حضوراکرم کو الله تعالی نے جیسا اور جتنا علم عطا فرمایا ھے و یسا علم جانوروں پاگلوں اور بچوں کو بھی ھے- (معاذ الله)
(حفظ الایمان،ص7،از اشرف علی تھانوی)
-6 نماز میں حضوراکرم کی طرف خیال جانا بھی بیل گدھے کے خیال میں ڈوب جانے سے بھی بدتر ھے- (معاذ الله)
(صرائط مستقیم،ص51 از اسمعیل دیوبندی وھابی)
-7 لفظ رحمتہ اللعالمین ، رسول کی صفت خاصہ نہیں-رسول کے علاوه بھی دیگر بزرگوں کو رحمتہ اللعالمین کہہ سکتے ہیں- (معاذ الله)
(فتاوی رشیدیہ،ص21 از رشید احمد گنگوہی دیوبندی)
-8 نبی اکرم کی تعظیم صرف بڑے بھائی کی سی کرنی چاھیۓ - (معاذ الله)
(تقو یہ الایمان، ص95 از اسمعیل دھلوی دیوبندی وھابی)
-9 حضور اکرم مر کر مٹی میں مل گۓ - (معاذ الله)
(تقو یہ الایمان، ص95 از اسمعیل دھلوی دیوبندی وھابی)
-10 نبی ، رسول سب ناکاره ہیں- (معاذ الله)
(تقو یہ الایمان، ص29 از اسمعیل دھلوی دیوبندی وھابی)
-11 الله تعالی چاھے تو محمد جیسے کروڑوں پیدا کر ڈالے- (معاذ الله)
(تقو یہ الایمان،ص 58 ازاسمعیل دھلوی دیوبندی وھابی)
-12 نبی کی تعریف صرف بشر کی سی کرو بلکہ اس میں بھی اختصار (یعنی کم) کرو- (معاذ الله)
(تقو یہ الایمان،ص 35 ازاسمعیل دھلوی دیوبندی وھابی)
-13 بڑے یعنی نبی اور چھوٹے یعنی باقی سب بندے ، بے خبر اور نادان ہیں- (معاذ الله)
(تقو یہ الایمان،ص 3 ازاسمعیل دھلوی دیوبندی وھابی)
-14 بڑی مخلوق نبی اور چھوٹی مخلوق یعنی بندے الله کی شان کے آگے چمار سے ذلیل ہیں- (معاذ الله)
(تقو یہ الایمان،ص 14 ازاسمعیل دھلوی دیوبندی وھابی)
-15 نبی کو طاغوت (شیطان) بولنا جائز ھے- (معاذ الله)
(تفسیر بلغتہ الحیران، ص 43 از حسین علی دیوبندی)
-16 گاؤں میں جیسا درجہ چوھدری ، زمیندار کا ھے و یسا درجہ امت میں نبی کا ھے- (معاذ الله)
تقو یہ الایمان ،ص 21 از اسمعیل دھلوی دیوبندی وھابی)
No comments:
Post a Comment