ﺟﻨﮓ ﯾﻤﺎﻣﮧ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽﷲﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻦ 13 ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ
ﻣﺴﯿﻠﻤﮧ ﮐﺬﺍﺏ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻟﮍﯼ ﮔﺌﯽ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﮈ ﻭﺭﮈ ( Code Word )
ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ " ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﷲ ﷺ " ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺴﯿﻠﻤﮧ ﮐﺬﺍﺏ ﮐﮯ ﮨﺮﮐﺎﺭﮮ ﺑﮭﯽ " ﷲ
ﺍﮐﺒﺮ " ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮐﮩﮯ " ﺍﻟﻠﮧ ﺍﮐﺒﺮ، ﯾﺎ
ﻣﺤﻤﺪﷺَ ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﷲﷺ " ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭ۔ ﺟﻮ " ﯾﺎ ﻣﺤﻤﺪَﷺ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﷲﷺ " ﻧﮧ ﮐﮩﮯ ﺍﺳﮯ
ﻗﺘﻞ ﮐﺮ ﺩﻭ۔
( ﺗﺎﺭﯾﺦ " ﻭﻓﺎ ﺀ ﺍﻟﻮﻓﺎﺀ " ﺍﻭﺭ " ﺍﻟﺒﺪﺍﯾﮧ ﻭﺍﻟﻨﮭﺎﯾﮧ ﻻﺑﻦِ ﮐﺜﯿﺮ )
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
افضل البشر بعد الانبياء علیہم السلام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
افضل البشر بعد الانبياء علیہم السلام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ محترم قارئینِ کرام : اہل سنت و جماعت کا اس بات پر اجماع ہے کہ انبیاء و رس...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
حق بدست حیدر کرار مگر معاویہ بھی ہمارے سردار محترم قارئین : اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرما...
سلام۔۔۔۔حضرت ناد علی کے متعلق بھی رہنمائی فرما دیں
ReplyDelete