Monday, 17 September 2018

ماہنامہ تجلّی دیوبند والا لکھتا ہے یزید کو خدا نے بخشا مگر بندوں نے نہیں

ماہنامہ تجلّی دیوبند والا لکھتا ہے یزید کو خدا نے بخشا مگر بندوں نے نہیں ۔ (ماہ نامہ تجلّی دیوبند جولائی 1960صفحہ 19)
کوئی دیوبندی بتائے انہیں کیسے معلوم ہو گیا کہ خدا نے یزید کو بخش دیا ہے یزید کی وکالت اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتی ہے ؟؟؟؟
میں نہیں کہتا سارے دیوبندی ایسے ہیں مگر دیوبندیت میں یزیدیت و ناصبیت موجود ہے دیوبندیوں کو اس بارے میں سوچنا ہوگا ۔

No comments:

Post a Comment

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم محترم قارئینِ کرام : کسی مقبوضہ جگہ پر مسجد تعمیر ہو جائے اور مسجد کی تعمیر کا ...