Thursday, 13 September 2018

یزید ملعون کے کفریہ اشعار

یزید ملعون کے کفریہ اشعار قتل امام حسین رضی اللہ عنہ کو بدر کے مقتول کافروں کا بدلہ کہتا ہے اور وحی کو کھیل تماشہ ۔ (البدایہ جلد 8 صفحہ 285)

کیا کہتے ہیں اب یزید ملعون کے حواری یہ یزید کا کفر ہے کہ نہیں یزید امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قتل (شہادت) پر خوش ہوا اور اپنے بدر میں قتل ہونے والے بڑوں کفار کا بدلہ قرار دیا یزید کی حمایت میں آخرت برباد کرنے والو اب بھی وقت ہے غلامی حسین رضی اللہ عنہ میں آجاؤ ۔

No comments:

Post a Comment

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم محترم قارئینِ کرام : کسی مقبوضہ جگہ پر مسجد تعمیر ہو جائے اور مسجد کی تعمیر کا ...