Tuesday, 4 September 2018

دیوبندیوں کے نزدیک ایک ولی بیک وقت کئی جگہ موجود ہو سکتا ہے مگر ؟

دیوبندیوں کے نزدیک ایک ولی بیک وقت کئی جگہ موجود ہو سکتا ہے مگر ؟

علمائے دیوبند کے نزدیک ایک ولی بیک وقت کئی جگہ موجود (یعنی حاضر و ناظر ہے) ۔ (مولانا محمد یوسف متالا دیوبندی خلیفہ علامہ زکریا کاندھلوی دیوبندی کی کتاب مشائخ احمد آباد صفحہ نمبر 113 )

جناب والا جب آپ کے نزدیک ایک ولی کی یہ شان ہے کہ بیک وقت کئی جگہ موجود یعنی حاضر و ناظر ہے تو یہی عقیدہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم کےلیئے رکھا جائے تو آپ شرک کے فتوے لگاتے ہیں جبکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی شان مبارکہ ولی اللہ سے بہت بہت اعلیٰ و ارفع ہے اے اہل دیوبند خدا را لوٹ آؤ مسلک اہلسنت کے متفقہ عقائد کی طرف وہابیت کی راہ چھوڑ دو ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں نفتوں و بے ادبیوں سے بچائے آمین ۔ (طالب دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی )

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...