Tuesday, 4 September 2018

دیوبندیوں کے نزدیک اللہ کا ولی بیک وقت کی شہروں میں موجود ہوتا ہے مگر

دیوبندیوں کے نزدیک اللہ کا ولی بیک وقت کی شہروں میں موجود ہوتا ہے مگر

حکیمِ بیمارانِ دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں : ایک ولی اللہ حضرت محمد الحضرمی رحمۃ اللہ علیہ بیک وقت تیس شہروں (30) میں جمعہ کا خطبہ دیتے اور بیک وقت کی شہروں میں شب باش ہوتے تھے ۔ ( جمال الاولیاء صفحہ نمبر 188 مطبوعہ ادارہ اسلامیات انار کلی لاہور مصنف حیکمِ دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی)

فیس بکی گوگل کے شاگرد مفتیان دیوبند سے سوال یہ سب کچھ لکھ کر تمہارے حکیم صاحب مشرک ہوے کہ نہیں ؟

بیماران دیوبند سے سوال تمہارے حکیم صاحب ایک ولی کے متعلق بیک وقت کی جگہ ہونا مان رہے ہیں تو اے مریضانِ دیوبند پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم بیک کی جگہ کیوں نہیں ہو سکتے ؟

آخری بات جواب دو

تمہارا حکیم سچا یا تم سچے ؟

تم جاہل ہو یا تمہارا حکیم مریضانِ دیوبند جاہل ہے ؟

اے بیمارانِ دیوبند اپنے حکیم کے نسخے سے وھابیت کے مرض سے شِفاء حاصل کر لو اب بھی وقت ہے شاید وھابیت کا مرض ختم ہو جاے ۔

کتاب تمہارے حکیم کی فیصلہ خود کرو یاد رہے پوسٹ کا جواب دیا جاے جاہلانہ کمنٹس و موضوع سے ھٹ کر بات نہ کی جاے اور ایسے لوگ بھی پوسٹ سے دور رہیں جنہیں پوسٹ کا موضوع ہی سمجھ نہیں آتا اور اِدھر اُدھر کی باتیں کاپی کرتے ہیں ۔ (طالب دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

جاہل قصہ گو واعظین کا رد اور خطباء و مقررین کےلیے شرائط

جاہل قصہ گو واعظین کا رد اور خطباء و مقررین کےلیے شرائط محترم قارئینِ کرام : مقرر کےلیے چار شرائط ہیں ، ان میں ایک بھی نہ پائی جائے تو تقریر...