Thursday, 13 September 2018

بعض دیوبندیوں کی یزید پلید سے محبت


بعض دیوبندیوں کی یزید پلید سے محبت

بعض بڑے بڑے دیوبندی علماء کی مصدقہ کتاب میں دیوبندی مصنف لکھتا ہے : یزید پر درود اور یزید امیر المومنین اور رضی اللہ عنہ ۔ (رشید ابن رشید صفحہ 174) ؟؟؟؟

بعض دیوبندیوں کا یزید کو رضی اللہ عنہ،امیر المومنین اور یزیدکو نیک اور سلام لکھنا۔(رشید ابن رشید صفحہ 130 مصدقہ مشہور علماءِ دیوبند) ؟؟؟؟

ہم اس پو کوئی تبصرہ نہیں کر رہے صرف فیس بکی مفتیانِ دیوبند سے پوچھتے ہیں اس کتاب کو لکھنے اور تصدیق کرنے والے دیوبندی علماء و مصنف کے متعلق آپ کیا کہتے ؟ (جواب ذرا سوچ سمجھ کر دیں)

سیدھا سا سوال کا جواب دیں اِدھر اُدھر کے کمنٹس و پوسٹیں جواب تصور نہیں ہونگی ۔ علمی اور مہذب جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

غم اور پریشانی کے وقت اذان دینا مسنون و مستحب عمل ہے

غم اور پریشانی کے وقت اذان دینا مسنون و مستحب عمل ہے محترم قارئینِ کرام : علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ : خیرالدین رملی رحمۃ اللہ ...