Tuesday, 25 September 2018

بانی دیوبند کا شیعوں کی محرم کی مجلس عزاء میں شرکت کرنا اور شیعوں کی طرف سے پکایا گیا نیاز کا حلوا کھانا

بانی دیوبند علاّمہ محمد قاسم نانوتوی صاحب کا شیعوں کی محرم کی مجلس عزاء میں شرکت کرنا اور شیعوں کی طرف سے پکایا گیا نیاز کا حلوا کھانا ۔ (سوانح قاسمی جلد دوم صفحہ نمبر 66)

ہمارے سوال یاد رہے آئیں بائیں شائیں نہ کریں صرف سوالوں کا جواب دیں :

سوال نمبر 1 : بانی دیوبند علاّمہ محمد قاسم نانوتوی صاحب نے شیعوں کی مجلس اعزاء میں شرکت کی نیاز حلوا کھایا میں دیوبندیوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ مجلس اعزاء جب ناجائز ہے تو بانی دیوبند علاّمہ محمد قاسم نانوتوی صاحب نے ایسی محفل جانا کیوں تسلیم کیا ؟ جب کہ وہ جانتے تھا کہ وہاں کیا ہوتا ہے ؟

سوال نمبر 2 : اگر نیاز حرام و ناجائز ہے تو بانی دیوبند علاّمہ محمد قاسم نانوتوی صاحب نے وہ قبول کر کے کیوں کھائی ؟ ۔(جواب کا منتظر ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

اِفطار کی دعا کب پڑھنی چاہیے اور رمضان المبارک کے اہم تاریخی واقعات

اِفطار کی دعا کب پڑھنی چاہیے اور رمضان المبارک کے اہم تاریخی واقعات محترم قارئینِ کرام : بہتر یہی ہے کہ افطار کرنے سے پہلے دعا پڑھی جائے ، ک...