Saturday, 1 September 2018

ہندوؤں کی دیوالی کا کھانا و پیاؤ کا پانی پینے میں حرج نہیں

دیوبندیوں کے نزدیک : حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا ذکر و آپ کے نام کی سبیل سب بدعت و حرام ہیں اولیاء اللہ علیہم الرحمہ کا لنگر ناجایز ہے فتاویٰ رشیدیہ صفحہ نمبر ۱۴۹ ، اور صفحہ نمبر ۵۷۵ پر لکھا کہ ہندوؤں کی دیوالی کا کھانا و پیاؤ کا پانی پینے میں حرج نہیں ۔ ایسا کیوں ؟؟؟ دوسرے چھاپے کے اسکن بھی ساتھ شامل ہیں اِدھر اُدھر کے کمنٹس کرنے والے اس تضاد کا جواب دیں اسے کیا کہیں گے ؟



No comments:

Post a Comment

غم اور پریشانی کے وقت اذان دینا مسنون و مستحب عمل ہے

غم اور پریشانی کے وقت اذان دینا مسنون و مستحب عمل ہے محترم قارئینِ کرام : علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ : خیرالدین رملی رحمۃ اللہ ...