Tuesday, 3 July 2018

دیوبندی اپنے امیر شریعت عطاء اللہ شاہ بخاری دیوبندی کی قبر کو جھک کر چومتے ہوئے

دیوبندی اپنے امیر شریعت عطاء اللہ شاہ بخاری دیوبندی کی قبر کو جھک کر چومتے ہوئے ۔ جناب من اگر روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلّم اور مزاراتِ اولیاء علیہم الرّحمہ کو چومنا شرک ہے تو دیوبندی ملاّں کی قبر کو جھک کر چومنا عین توحید و اسلام کیسے ہے ؟ شریعت تمہارے گھر کی ہے کیا ؟

دیوبندیوں سے گزارش ہے آئیں بائیں شائیں نہ کریں بحوالہ قرآن و حدیث و فقہ حنفی جواب دیں یہ دیوبندی قبر کو جھک کر چوم کر مشرک و گمراہ ہوئے کہ نہیں ؟

یا تمہیں بغض صرف روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلّم اور مزارات اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ اور مسلمانان اہلسنت سے ہے آخر یہ منافقت کیوں ؟

No comments:

Post a Comment

غیرت کے نام پر قتل کی شرعی حیثیت و حکم

غیرت کے نام پر قتل کی شرعی حیثیت و حکم محترم قارئینِ کرام : جمہور ائمہ اربعہ علیہم الرحمہ کے نزدیک  قتل غیرت  دیانۃ جائز ہے ، لیکن قاتل پر ق...