Saturday, 21 July 2018

حضور تاج الشریعہ بدر الطریقہ جانشین مفتئ اعظم ہند کا وصال ہوچکا ہے

انا للہ وانا الیہ راجعون : حضور تاج الشریعہ بدر الطریقہ جانشین مفتئ اعظم ہند کا وصال ہوچکا ہے ۔ اللہ تعالی اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے حضرت کے روحانی فیوض وبرکات سے ہمیں ہمیشہ مستفیض فرمائے۔ حضرت کو بلندیئ درجات عطا فرمائے ۔ اور بروز محشر ہمیں انکے جلوں میں اٹھائے۔ آمین بجاہ سیدالمرسلین وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...