Monday, 2 April 2018

مولوی احمد علی لاہوری دیوبندی لکھتا ہے مرزا غلام احمد قادیانی اصل میں تو نبی ہی تھے

مولوی عامر عثمانی دیوبندی لکھتا ہے : مولوی احمد علی لاہوری دیوبندی نے کہا مرزا غلام احمد قادیانی اصل میں تو نبی ہی تھے میں نے اُن کی نبوت کشید کرلی اب یہ نبوت مجھے وہی کی منفعتوں سے نواز رہی ہے ۔ (ماہنامہ تجلی دیوبند صفحہ 20 ، جنوری سنہ 1957 جلد نمبر 7 ) ۔ ایمان سے سوچیے اور فیصلہ کیجیے ۔ ماہنامہ تجلی دیوبند کا اصل اسکن پیشِ خدمت ہے ۔

No comments:

Post a Comment

عقائد و نظریات حضرت غوث الاعظم سید شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ

عقائد و نظریات حضرت غوث الاعظم سید شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ محترم قارئینِ کرام : حضرت سیدنا عبدالقاد رجیلانی رحمۃ  اللہ علیہ کی ...