Monday, 2 April 2018

مرزا غلام احمد قادیانی کے سپورٹر اور دست و بازو فضلائے دیوبند تھے

مرزا غلام احمد قادیانی کے سپورٹر اور دست و بازو فضلائے دیوبند تھے

بانی دیوبند کی روح نے اثر ڈالا کچھ نفوس قدسیہ فضلائے دیوبند قادیانی کے دست و بازو بنے یہ بانی دیوبند کی روح کےلیئے آرام کا موجب ہوگی ۔ (ریویوقادیان صفحہ14 جولائی سنہ 1947) ۔

ہم کوئی تبصرہ نہیں کر رہے فیصلہ اہل اسلام کی عدالت میں چھوڑتے ہیں کہ قادیانیت کے ناسور کی حمایت کہاں سے ہوئی اور اسے سپورٹ کرنے والے کہاں سے ملے ؟

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...