Tuesday, 24 April 2018

کاتبین وحی اور ان کا مختصر تعارف حصّہ پنجم

کاتبین وحی اور ان کا مختصر تعارف حصّہ پنجم

کاتب وحی امیر المؤمنین حضرت سید نا عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ​

امام قسطلانی رحمۃ اللہ علیہ (مُتَوَفّٰی ۹۲۳ھ ) نے المواھب اللدنیہ میں ان کاتبین کے اسمائے گرامی ذکر کیئے ہیں جو یہ ہیں :

(1) حضرت سیِّدُنا ابو بکر صدیق (2) حضرت سیِّدُنا عمر فاروق

(3) حضرت سیِّدُنا عثمان غنی (4) حضرت سیِّدُنا علی المرتضی

(5) حضرت سیِّدُنا طلحہ بن عبید ﷲ (6) حضرت سیِّدُنا زبیر بن عوام

(7) حضرت سیِّدُنا سعید بن عاص (8) حضرت سیِّدُنا سعد بن ابی وقاص

(9) حضرت سیِّدُنا عامر بن فہیرہ (10) حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن ارقم

(11) حضرت سیِّدُنا ابی بن کعب (12) حضرت سیِّدُنا ثابت بن قیس

(13) حضرت سیِّدُنا حنظلہ بن ربیع (14) حضرت سیِّدُنا ابو سفیان

(15) حضرت سیِّدُنا امیر معاویہ (16) حضرت سیِّدُنا زید بن ثابت

(17) حضرت سیِّدُنا شُرَحْبِیْل بن حسنہ (18) حضرت سیِّدُنا علا بن حضرمی

(19) حضرت سیِّدُنا خالد بن ولید (20) حضرت سیِّدُنا عمرو بن عاص

(21) حضرت سیِّدُنا مغیرہ بن شعبہ (22) حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن رواحہ

(23) حضرت سیِّدُنا مُعَیْقِیب بن ابی فاطمہ (24) حضرت سیِّدُنا خالد بن سعید بن عاص

(25) حضرت سیِّدُنا حذیفہ بن یمان (26) حضرت سیِّدُنا حویطب رِضْوَانُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن ۔ (المواھب اللدنیہ، الفصل السادس، ج۱، ص۴۳۴)۔

خلیفۂ سوم،صاحب جودواحسان،جامع قرآن حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ کو اللہ تعالی نے خصوصی عظمت وفضیلت سے نوازا،متعدد خصائص وامتیازات سے بہرہ مند فرمایااور آپ کو خصائل حمیدہ وصفات عالیہ سے متصف فرماکر مقامات عالیہ ودرجات سنیہ پر فائز فرمایا۔




























No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...