Monday, 2 April 2018

چشتی اُمنگِ جوانی کیپسول

چشتی اُمنگِ جوانی کیپسول

اجزائے نسخہ : (1) الائچی خورد ایک تولہ ، (2) نشاستہ گندم ایک تولہ ، (2) ثعلب مصری ایک تولہ ، (3) اسارون ایک تولہ ، (4) تج ایک تولہ ، (5) اسگند نا گوری ایک تولہ ، (5) بھو پھلی ایک تولہ ، (6) تالمکھانہ ایک تولہ ، (7) مصطگی رومی ایک تولہ ، (8) کستوری خالص 2 گرام (9) ریگ ماہی 6 گرام (10) کوزہ مصری ڈبل ۔

ترکیب تیاری : تیاری تمام ادویہ کا سفوف بنا کر فل سائز کے کیپسول بھر لیں یا گوند کتیرا سے چنے برابر گولی بنا لیں ۔

طریقہ استعمال : صبح و شام ایک ایک کیپسول یا گولی صبح نہار منہ اور شام کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ کھائیں ۔
سرعت ، جریان ، احتلام ۔ رقت ۔ کمزوری کیلئے لاجواب ہے ۔ آزمودہ اور مجرب المجرب نسخہ ہے بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
تیار شدہ منگوانے کےلیئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں:03458018584 ۔ 0321،0308،5555970 ۔03037555506 ۔مکمل اعتماد کے ساتھ ہم سے رابطہ فرمائیں ۔ہم دوا خلوص دل سے دیتے ہیں شِفاء اللہ تعالیٰ عطاء فرماتا ہے ۔

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...