Wednesday 4 April 2018

میرے تمام محترم تمام مسلمان بھائی اور بہنیں جو دین سے لگاؤ رکھتے ہیں ان کی خدمت میں گزارش ہے

0 comments
السّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

میرے تمام محترم تمام مسلمان بھائی اور بہنیں جو دین سے لگاؤ رکھتے ہیں ان کی خدمت میں گزارش ہے کہ : اس پُر فِتن دور میں دین کا کام کرنا اللہ کی طرف سے بہت بڑا انعام ہے آیئے نیکی کے اس کام میں ہمارا ساتھ دیجیئے آپ کو اللہ تعالیٰ نے جتنی استطاعت عطاء فرمائی ہے حسب توفیق 100 ، 500 ، 1000 یا جتنا بھی آپ دینی کاموں کےلیئے تعاون کر سکتے اللہ تعالیٰ کی رضا کےلیئے تعاون کیجیئے جزاکم اللہ خیرا : ہمیں اسلامی لائبریری کےلیئے عربی اردو تفاسیر قرآن ، احادیث ، سیرت و فقہ اور تصوف کی کتابوں کی اشد ضرورت ہے اور مستحق بچوں و بچیوں کو دینی تعلیم دلانے کےلیئے آپ کے مالی تعاون کی ضرورت ہے آپ کے تھوڑے تھوڑے تعاون سے ہم بہت سے ہمیں بہت سے دینی کاموں میں آسانی رہے گی ۔ ان دوستوں کا شکریہ جنہوں نے رابطہ فرمایا اور حسب توفیق تعاون بھی فرمایا جزاکم اللہ خیرا ۔ فیض احمد چشتی اکاؤنٹ نمبر pk14habb0001957900055503 حبیب بینک کیولری گراؤنڈ برانچ لاہور پاکستان ۔ موبی کیش اکاؤنٹ نمبر 03037555506 ۔03009576666 ۔ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر : 03458018584 ۔ آپ سب کےلیئے دعا گو : ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔