Wednesday, 4 April 2018

چشتی جوانی لوٹ آئی کیپسول

چشتی جوانی لوٹ آئی کیپسول

اجزائے نسخہ : (1) اسگندنا گوری ، (2) موصلی سفید ، (3) خولنجاں ، (4) موصلی سیاہ، (5) شقاقل مصری ، (6) سنگھاڑا، (7) ریگ ماہی ، (8) مصطگی رومی ، (9) چھلکا پھلی کیکر، یہ سب برابر وزن ، (10) کستوری خالص 2 گرام ،

ترکیب تیاری : سب ادویہ سفوف بناکر فل سائز کے کیپسول بھر لیں ۔

طریقہ استعمال : صبح و شام دودھ کے ساتھ ایک ایک کیپسول استعمال کریں ۔

تیار شُدہ نہایت مناسب قیمت پر ہم سے گھر بیٹھے منگوانے کےلیئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں :0321،0308،5555970 ۔03458018584 ،اور 03037555506 ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم مکمل خالص اجزاء سے تیار شُدہ نسخہ جات پیش کرتے ہیں شِفاء عطاء فرمانے والے اللہ تعالیٰ ہے ۔

فوائد : سرعت انزال ، وقت خاص سے پہلے شرمندگی ، ٹائمنگ کی کمی دور کرنے کےلیئے خاص تحفہ ہے بنائیں استعمال کریں اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ ۔

No comments:

Post a Comment

ایمانِ ابوطالب کے بارے میں مسلمانانِ اہلسنت کے اکابرین کے خلاف بکواس کرنے والوں کو انہی کے گھر سے جواب

ایمانِ ابوطالب کے بارے میں مسلمانانِ اہلسنت کے اکابرین کے خلاف بکواس کرنے والوں کو انہی کے گھر سے جواب محترم قارئینِ کرام : شیعہ مفسر قمی لک...