Sunday, 22 March 2015
گمراہ فرقووں کی بنیاد
گمراہ فرقوں کی بنیاد چند غیر ضروری ابحاث ہوتی ہیں ، اور ان فرقوں کے بانیان کو خوب معلوم هوتا هے ، کہ ان کی یہ جماعت یہ کس شعبده گر کی صنعت و کاریگری کی شاهکار هے ، مگر بعد میں آنے والے جاهل اس کو مذهب و مسلک کا درجہ دے دیتے هیں ، اور اس کی حمایت و طرفداری پر مرنے مارنے پرتیار هوجاتے هیں ، جیسا کہ " رافضیت وشیعیت " کو دیکھ لیجیئے ، جو ابن سبا یہودی کی اسلام کے خلاف جاری کرده ایک تحریک تهی ، لیکن اس کا طریقہ کار یہ تها ، کہ ساده لوح عوام کے سامنے پہلے چند خوشنما نعرے رکهے گئے ، جیسے ( عقیده امامت ، حق خلافت حضرت علی کے لیئے ، حُب اهل بیت ، ائمہ اهل بیت کی معصومیت وغیره ) لیکن وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ( شیعیت و رافضیت ) ایک مستقل مذهب کی صورت میں سامنے آتا رها ، اور جاهل لوگوں نے پوری دیانت داری کے ساتھ اس مذهب کی تبلیغ و عمل کا سلسلہ شروع کردیا ، اور یہ سلسلہ آج تک قائم هے ، بالکل یہی حال " جدید فرقہ اهل حدیث یا غیرمقلدیت " کا بهی هے ، جو استعماری قوتوں کا لگایا هوا ایک پودا هے ، جسے هندوستان میں چند لوگوں نے پانی دے کر پروان چڑهایا ، لیکن ساده لوح نا واقف عوام نے اس کو ایک شجره طوبیٰ سمجھ کر اس کے سایہ کو جنت کا سایہ سمجھ لیا ، الله تعالی عوام کو اس فتنہ کی حقیقت سمجهنے کی توفیق دے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک کا سفر چشم کشا مضمون
مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک کا سفر چشم کشا مضمون محترم قارئینِ کرام ارشادِ بارعی تعالیٰ ہے : سُبْحٰنَ الَّذِیۡۤ اَسْرٰی بِعَبْدِہٖ لَیۡلًا...

-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
-
حق بدست حیدر کرار مگر معاویہ بھی ہمارے سردار محترم قارئین : اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرما...
No comments:
Post a Comment