Friday, 20 March 2015

اعتراض نمبر 11 = قرآن وحدیث سے ابوحنیفہ کی تقلید پردلیل دو

جواب = اس وسوسہ کا الزامی جواب یہ هے کہ تم بخاری ومسلم کی اور صحاح ستہ کی تقلید اورحجیت پرقرآن وسنت سے دلیل دو ؟؟ اگر اس سوال کا جواب یہ هے کہ امام بخاری ومسلم وغیره نے تو احادیث هی جمع کی هیں اپنی طرف سے تو کوئ بات نہیں لکهی ، تو هم کہتے هیں کہ امام ابوحنیفہ نے بهی اپنی طرف سے کوئی بات نہیں لکهی بلکہ قرآن وحدیث کی تشریح هی لکهی اور پیش کی هے ، اور امام ابوحنیفہ اور دیگر ائمہ مجتهدین کی تقلید واتباع پر بے شمار دلائل هیں ، ان میں سے ایک اهم دلیل " اجماع امت " هے ، اور امت محمدیہ کا اجماع کبهی گمراهی پر نہیں هوسکتا ۔
(جاری ھے)

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...