جواب :بہت اچھا، عمدہ آدمی، متبع سنت عامل بالحدیث تھا۔ نہایت پابند شرع، اعلیٰ درجہ کا مُبلغ، شرک وبدعت کامٹانے والا۔ علمائے دیوبند کے پیشوا مولوی رشید احمد نے اس نجدی کی بڑی تعریف کی ہے ملاحظہ ہو ۔
حوالہ ۔فتاویٰ رشیدیہ حصہ سوم صفحہ ۷۹ ۔سوال :عبدا لوہاب نجدی کیسے شخص تھے؟
الجواب: محمد بن عبدالوہاب کو لوگ وہابی کہتے ہیں، وہ اچھا آدمی تھا۔ سُنا ہے کہ مذہب حنبلی رکھتا تھا اور عامل بالحدیث تھا ۔ بدعت وشرک سے روکتا تھا مگر تشدید اس کے مزاج میں تھی۔ واﷲتعالیٰ اعلم۔
فائدہ :۔علمائے دیوبند کے پیشوا مولوی رشید احمدصاحب نے نجدی وہابی کی تعریف کرکے ثابت کردیا اور ظاہر کردیا کہ علمائے دیوبند وہابی ہیں اور نجدی کے ہم عقیدہ ہیں۔ نجدیوں کے جوعقائد ہیں، وہی دیوبندیوں کے بھی عقیدے ہیں۔ البتہ فرق صرف اتنا ہے کہ نجدی حنبلی مذہب رکھتا تھا اور دیوبندی حنفی اور یہ فقط اعمال کافرق ہوا، عقائد میں دونوں ایک ہی ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مسئلہ رفع یدین مستند دلائل کی رشنی میں
مسئلہ رفع یدین مستند دلائل کی رشنی میں محترم قارئینِ کرام : علماء امت کا فیصلہ ہے کہ جن اختلافی مسائل میں ایک سے زائد صورتیں "سنّت&quo...
-
شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے اعضاء تناسلیہ کا بوسہ لینا اور مرد کو اپنا آلۂ مردمی اپنی بیوی کے منہ میں ڈالنا اور ہمبستری سے قبل شوہر اور...
-
شانِ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ قرآن و حدیث کی روشنی میں محترم قارئینِ کرام : قرآن پاک میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَ یُطْعِمُوْ...
-
درس قرآن موضوع آیت : قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ قُلْ هَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَ...
No comments:
Post a Comment