Tuesday 31 March 2015

امام احمدؒ جو کی امام بخاریؒ و امام مسلمؒ کے استاد هیں ، فرماتے هیں " حدیث کا پہلا سبق میں نے امام ابویوسفؒ ( شاگرد رشید امام ابو حنیفہ ؒ ) ہی سے لیا تها". مناقب الإمام أحمد (ص: ۲۶ الجوزي المتوفى ۵۹۷هـ) ( اسناده صحیح )

0 comments
امام احمدؒ جو کی امام بخاریؒ و امام مسلمؒ کے استاد هیں ، فرماتے هیں

" حدیث کا پہلا سبق میں نے امام ابویوسفؒ ( شاگرد رشید امام ابو حنیفہ ؒ ) ہی سے لیا تها".
مناقب الإمام أحمد (ص: ۲۶ الجوزي المتوفى ۵۹۷هـ) ( اسناده صحیح )

اس اعتراف حق سے ثابت ہوتاہےکی امام ابو حنیفہ ؒ اور ان کے شاگرد امام ابویوسفؒ و امام محمّدؒ نے جو راستہ متعین کیا تها وہ راستہ " فقہ کی دلیل حدیث سے" تها...بعد کے متعصّب حنابلہ و شوافع نے اس کا سہرا امام احمدؒ و امام شافعیؒ کے سر باندها ہے، جو صحیح نہی ہے.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔