Sunday, 13 October 2019

حضرت سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ افضل البشر بعد الانبیاء علیہم السّلام ہیں


حضرت سیّد علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : حضرت سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ افضل البشر بعد الانبیاء علیہم السّلام ہیں تمام مشائخ صوفیاء علیہم الرّحمہ اسی مذہب پر ہیں ۔ (کشف المحجوب مترجم صفحہ نمبر 174 مطبوعہ مکتبہ شمس و قمر بھاٹی گیٹ لاہور)

جنابِ والا کیا حضرت سیّد علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ بھی ناصبی و خارجی ہیں جو حضرت سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو افضل البشر بعد الانبیاء علیہم السّلام لکھ رہے اور مانتے ہیں ساتھ یہ بھی کہ یہ تمام مشائخ صوفیاء علیہم الرّحمہ کا مذہب ؟۔(طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ اور اصلاح مساجد

امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ اور اصلاح مساجد محترم قارئینِ کرام : امام عشق و محبت مجدد دین و ملت ، اعلیٰ حضرت الحاج الشاہ ام...