Thursday, 10 October 2019

حضرت ابوبکر و حضرت عمر رضی اللہ عنہما اس اُمّت میں سب سے افضل ہیں

امامِ ربّانی حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا حضرت ابوبکر و حضرت عمر رضی اللہ عنہما اس اُمّت میں سب سے افضل ہیں جو مجھے ان پر فضیلت دے وہ مفتری ہے میں اسے درّے لگاؤں گا جتنے مفتری کو لگاتے ہیں ۔ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی خطاء خطاء اجتہادی تھی اس پر لعن ، طعن سے دو رہنا چاہیئے ۔ (مکتوبات امام ربانی جلد نمبر دوم ، سوم دفتر سوم مکتوب نمبر17 عقیدہ نمبر 14 صفحہ نمبر 364 مطبوعہ اسلامی کتب خانہ لاہور پاکستان،چشتی)

No comments:

Post a Comment

امت کا ایک گروہ قیامت تک دین پر ثابت قدم اور دشمن پر غالب رہے گا

امت کا ایک گروہ قیامت تک دین پر ثابت قدم اور دشمن پر غالب رہے گا محترم قارئینِ کرام ارشادِ باری تعالیٰ ہے : وَلْتَکُنْ مِّنْکُمْ اُمَّةٌ يَد...