Saturday, 12 October 2019

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سب سے بہتر ابوبکر و عمر ہیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سب سے بہتر ابوبکر و عمر ہیں

عن محمّد ابن الحنفيّة قال : قلت لأ بي : أيّ النّاس خير بعد رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم ؟ قال : أبوبکر، قلت : ثمّ من؟ قال : ثمّ عمر و خشيت أن يّقول عثمان، قلت : ثمّ أنت؟ قال : ما أنا إلّا رجل مّن المسلمين ۔ (القول الوثیق فی مناقب صدیق صفحہ نمبر 36 شیخ الاسلام منہاج القرآن جناب ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب)
ترجمہ : حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا : میں نے اپنے والد (حضرت علی رضی اللہ عنہ) سے دریافت کیا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سب سے بہتر کون ہے ؟ انہوں نے فرمایا : ابوبکر رضی اللہ عنہ پھر میں نے کہا : ان کے بعد ؟ انہوں نے فرمایا : عمر رضی اللہ عنہ۔ تو میں نے اس خوف سے کہ اب وہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا نام لیں گے خود ہی کہہ دیا کہ پھر آپ ہیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ’’ نہیں میں تو مسلمانوں میں سے ایک عام مسلمان ہوں ۔

1. بخاري، الصحيح، 3 : 1342، کتاب المناقب، رقم : 3468
2. ابو داؤد السنن 4 : 206کتاب السنة، رقم : 4629
3. طبراني، المعجم الاوسط، 1 : 247، رقم : 810
4. ابن أبي عاصم، السنة، 2 : 480، رقم : 993
5. احمد بن حنبل، فضائل الصحابه، 1 : 321، رقم : 445
6. احمد بن حنبل، فضائل الصحابه، 1 : 371، رقم : 553
7. ابن الجوزي، صفة الصفوة، 1 : 250
8. عبدالله بن احمد، السنه، 2 : 569، رقم : 1332
9. عبدالله بن احمد، السنه، 2 : 578، رقم : 1363
10. محب طبري، الرياض النضره، 1 : 321
11. نووي، تهذيب الاسماء، 2 : 477
12. بيهقي، الاعتقاد، 1 : 367)

No comments:

Post a Comment

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق

ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری پر کفر کے فتوے تحقیق محترم قارئین کرام : علامہ اقبال اور قائداعظم کے خلاف فتوی دینے کے سلسلے میں تج...