Wednesday, 16 October 2019

جی ہاں جنابِ من ہم یہ والے چشتی ہیں ہم کسی گستاخ کو نہ رہبر مانتے اور نہ ہی پیر

جی ہاں جنابِ من ہم یہ والے چشتی ہیں ہم کسی گستاخ کو نہ رہبر مانتے اور نہ ہی پیر

تاجدار سلسلہ چشتیہ حضرت خواجہ محمد فخر الدین چشتی نظامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ہم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو دوست رکھتے اور آل بھی اصحاب میں شامل ہیں ، خارجی اور رافضی صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنہم کے گستاخ ہیں ، مشاجراتِ صحابہ پر خاموش رہو ۔ (نظامُ العقائد صفحہ نمبر 36 ، 37،چشتی)

No comments:

Post a Comment

منافق کسے کہتے ہیں ، منافقت کی علامات اور منافقین کی پہچان

منافق کسے کہتے ہیں ، منافقت کی علامات اور منافقین کی پہچان محترم قارئینِ کرام : قرآن کریم کی معروف اصطلا حات میں سے ایک اصطلاح منافق بھی ہے ...