Monday, 30 September 2019

مولوی فضل الرّحمٰن دیوبندی نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کا اعلان کر دیا

مولوی فضل الرّحمٰن دیوبندی نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کا اعلان کر دیا ، اس اعلان کے بعد اب آزاد ہو کے رہے گا کشمیر اورمولوی فضل الرّحمٰن دیوبندی اسلام کی سر بلندی اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں آزادی کےلیئے جِدُّ جہد کرتے ہوئے سنا ہے آج کل کشمیر کے مظلوم مسلمانوں ، ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں کی مدد کےلیئے چندہ اکھٹا کر رہے ہیں تاکہ جہاد ِ آزادی کشمیر میں اُن کی مدد کریں ۔ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کےلیئے فضل الرّحمٰن دیوبندی صاحب کی جد و جہد بہت پورانی ہے اس کے بر خلاف کسی کے پاس کوئی خبر ہو تو آگاہ کریں ہم شکریے کے ساتھ پوسٹ کرینگے سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند کیونکہ مہتمم دیوبند ہندو بنیئے مودی کی مکمل حمایت اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی مخالفت کا اعلان کر چکے ہیں جیو سر بکف سر بلند ہو کر اور دیو کے بند بن کر

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...