Monday, 30 September 2019

آخر دیوبندیوں کو لڑکی بننے کا شوق کیوں ہے ؟

آخر دیوبندیوں کو لڑکی بننے کا شوق کیوں ہے ؟

بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے

پڑھیئے فقیر غازی کی زبانی

قارئین کرام ، آج ہم پیش کرتے ہیں عجب پریم کی غضب کہانی کی سچی کہانی 😇

ایک گروپ جو چھترول کی وجہ سے سیکرٹ ہوگیا اسکی موڈیئٹر ہیں محترمہ فریحہ ناز،
انکی ترچھی نگاہ کا پہلا شکار ناظم عباسی بنے ، فریحہ ناز کے لئے جو فیس بک پر مشہور ہورہی ہیں اپنی آنکھوں کی وجہ سے😇
(نوٹ: پوری پوسٹ پڑھیں یہ ہیں کون 😇)
انکی خدمت میں ایک نظم پیش ہے 😇

سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
تو اس کے عاشق پھر ان کو بپھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے تاڑتا ہے سارا دن ابھی نندن اس کو
اور اس کو رات میں لڑکے گورایا کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کا مڈل نیم ہے "ناز"، سو دیوبندی
پچاس والا اسے لوڈ کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کا "مرغے پھنسانے " کا دھندا ہے
"مکیں دوسرے گروپ کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں"

سنا ہے ہم نے لگاتی ہے اس قدر میک اپ
کہ گروپ والے مدہوش ہوکر دیکھتے ہیں

ہے اس کی ترچھی نگاہوں کی وجہ بھینگاپن
طبیب زاویے اس کی نظر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے زہر ہے اتنا زبان میں اس کی
کہ اس کو سانپ زبانیں کتر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو کسی کا ذرا لحاظ نہیں
سو بچے بوڑھے سبھی اس کو ڈر کے دیکھتے ہیں

جو اس سے بھول کے کر لے مباحثہ کوئی
تو پھر وہ نوچتا ہے بال سر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے آگ لگاتی ہے ایسی پل بھر میں
کہ سب فسادی بھی جس کو ٹھہر کے دیکھتے ہیں

محلے بھر میں کوئی بھی فساد جب پھیلے
تو اس کی سمت سبھی لوگ گھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو دعائیں ہی ایسی ملتی ہیں
کھلے دہانے اسے ہر گٹر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو خوشامد بہت ہی بھاتی ہے
لو عینؔ آج کرشمے بَٹر کے دیکھتے ہیں​

محترم ناظم عباسی، ابھی نندن، محترم یامین اور محترم گورایا صاحب سب ہی فریحہ پر فدا ہیں😇

یہ محترمہ ہمیں پہلے سی جانتی ہیں اسکا ثبوت ہم دینگے، یہ ہمیں بلاک کرگئی ہیں مگر اس سے انکو کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ یہ شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبا رہی ہیں مگر انکو یہ علم ہونا چاہئے کہ اس سے پچھلا حصہ اوپر ہوجاتا ہے جو انکے لئے مناسب نہیں جبکہ ناتوی کے مقلدین ان کے اطراف میں ہیں🙄🥺🥴
یامین، گورایا، ابھی نندن اور ناظم عباسی اور دوسرے عاشقان فریحہ کی خدمت میں😇
(پوسٹ مکمل پڑھیں)
تمہاری بنوں تو اپنے عاشقان سے آپ ہی لڑ پڑا کرے گی
جو ٹھرکیوں سے رشتہ ناطہ بنے گا، ناپائدار ہو گا

جبکہ انکے عاشقان یہ کہتے پھرتے ہیں
سسر کے خادم تو ہیں ہزاروں ، گھروں میں پھرتے ہیں مارے مارے
میں اس کا نوکر بنوں گا جس کو سسر کے لڑکیوں سے پیار ہو گا😇
سنیوں کو لفٹ کرانے کا سبب

سبب کھلا یہ ہمیں ان کے منہ لگانے کا
ہے ان کا موڈ کسی کام میں پھنسانے کا

انکے چاہنے والے کہتے ہیں
وہ جو ہے جیسا بھی ہے عینؔ خوبصورت ہے
مذاق اڑاؤ نہ قدرت کے کارخانے کا

یہ خاتون ہی ہیں اسکا ثبوت اسکرین شاٹ نمبر 1، 1a, 1 b
اسکرین شاٹ نمبر 2 میں انکی پروفائل پکچر ہے ملاحظہ فرمائیں ، جس کو دیکھ کر لوگ آہیں بھرتے ہیں اور انکی ایک جھلک کے لئے بے قرار رہتے ہیں😛

قارئین کرام آپکو حیرت ہورہی ہوگی یہ کیا داستان شروع کردی ہم نے؟ تو ہم بتاتے ہیں کہ یہ پہلے مرد تھیں پھر ناتوی کی محبت میں آپریشن کراکر خاتون بن گئیں، تاکہ مرغے پھنسا سکیں یا ساجد صدیقی المعروف ابھی نندن یا دوسرے دیوبندیوں کو ناتوی والا فیض پہنچا سکیں 😊😇

نازنینوں کی شکل دیکھ کہاں تک پہنچے
کوئی ٹھرکی نہ پہنچ پایا وہاں تک پہنچے

تیری مسکان میں پنہاں ہے فتور اور ہی کچھ
یہ شرارت کی کتھا دیکھیں کہاں تک پہنچے

اب فریحہ ناز اصل میں ہیں کون یہ آپکو بتاتے ہیں جس کا راز افشاء ہونے سے بچانے کے لئے یہ ہمیں بلاک کرگئیں 🤓
ایک صاحب بتاتے ہیں کہ اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی😝😝😝
فریحہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
😱😱😱😱😱
اتنا بڑا دھوکا😤😤😤

یہ ہیں Abu Lubaba المعروف میاں لفافہ 😇 جو باجی سے لفافے لیکر سنیوں کے سامنے پیش ہوتے رہے بقول ہمارے دوست جاوید علی عباسی کے تاویلاتی کھوتے انکی باجیاں بھرتی کرتی ہیں لفافے دے کر 😁😁 تاکہ سنیوں کے سامنے پیش کرکے خود چھترول سے بچ سکیں،

اسکا ثبوت اسکرین شاٹ نمبر 3 ہے جہاں انکا پروفائل ایڈریس شو ہورہا ہے 😂😂😂😂

انکی زبانی اقرار ملاحظہ فرمائیں کہ یہ ابو لبابہ ہیں اسکرین شاٹ نمبر 4 😇
اسکرین شاٹ نمبر4a, 4b, 4c, 4d میں انکو Abu Lubaba کے نام سے مینشن کیا گیا ہے جسکا یہ جواب دے رہے ہیں ، اس میں گورایا اور ساجد صدیقی بھی میاں لفافہ کے نام سے مینشن کررہے ہیں 😁😁 فیس بک نے نام تو تبدیل کیا مگر مینشن والی جگہ نام تبدیل نہ ہوسکا 😊

یہ پہلے سے ہمیں جانتے تھے ملاحظہ فرمائیں اسکرین شاٹ نمبر 5 تا 11
اور میاں لفافہ پہلے مرد تھے 😇
میاں لفافہ سے ہماری اور ہمارے دوست حافظ عثمان کی بھی گفتگو ہوتی رہی، اور یہ ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں
ملاحظہ فرمائیں اسکرین شاٹ نمبر 12 تا 19😇

اب آپ سب کو یہ پتہ چل گیا کہ یہ میاں لفافہ تھے جو آپریشن کروا کر فریحہ ناز بن گئی ہیں😛😂😂

مگر میاں لفافہ ہیں کون اصل میں ؟ یہ ہمارے دوست افضل کلیم ہیں جو میاں ڈھکن کے نام سے مشہور ہیں 😇 😂😂😂
اس کے ثبوت ملاحظہ فرمائیں اسکرین شاٹ نمبر 20 تا 46
اب چونکہ یہ واضح ہوچکا ہے کہ یہ آپریشن کے بعد خاتون بن گئی ہیں تو انکو پھر مس ڈھکن کہا جائے؟ کیا خیال ہے دوستوں؟ 😛
انکی اس حرکت سے یہ بھی پتہ لگا دیوبندیوں میں ناتوی کی سنت پوری کرنے کا اتنا شوق یے کہ یہ
آپریشن بھی کرالیتے ہیں 😊😊😇

اب ہم ان سے درخواست کرتے ہیں

کہاں چھُپی ہے؟ ذرا اپنے بھائیوں کو تو روک
یہ مار ڈالیں گے ہیرو ترے فسانے کا

اب ہمیں امتہ اللہ پر شک بلکہ یقین ہوتا جارہا ہے کہ یہ بھی وگ لگا کر باجی بنی ہوئی ہیں انکی زبان اسکا ثبوت ہے 😇😊

ویسے بھی کافی دوستوں کا شک تھا ان پر جو مس میاں ڈھکن کے فریحہ بننے کے بعد مزید پختہ ہوگیا ہے😇
اب تک جتنی بھی خواتین فیس بک پر دیکھی ہیں دیوبندیوں کی ، سب کے کرتوت دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ کوئی لڑکا ہی آئی ڈی چلا رہا ہے ماسوائے ام فاطمہ کے ، جن سے اختلافات ہیں مگر کبھی فحش گفتگو نہیں کی اور واقعی میں خاتون ہی ہیں اور فریحہ ناز نے جو حرکات کی ہیں ایسی حرکات ناپسند کرتی ہیں 😊😊
یہ میاں لفافہ جو فریحہ ناز بن گئی ہیں بعد از آپریشن 😛 انکی پروفائل کا لنک ہے، ہمیں یہ محترمہ بلاک کرچکیں ہیں اس لئے آپ احباب انکو پکڑ کر لائیں اور ہماری پیاری بنوں کے لئے کوئی اچھا سا رشتہ ڈھونڈیں 😇
https://www.facebook.com/abu.lubaba.5070































No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...