Friday, 13 September 2019

یزید کو جنتی ثابت کرنے والوں کے تابوت میں آخری کیل جیش اوّل اور یزید

یزید کو جنتی ثابت کرنے والوں کے تابوت میں آخری کیل جیش اوّل اور یزید

محقق الوہابیہ حافظ زبیر علی زئی غیر مقلد لکھتے ہیں : جیش اوّل میں یزید کا شامل ہونا ثبت نہیں لہٰذا اس حدیث کا مصداق وہ نہیں ہے ۔ (فتاویٰ علمِیَّہ جلد دوم صفحہ نمبر 485 محقق الوہابیہ حافظ زبیر علی زئی غیر مقلد)

محقق الوہابیہ زبیر علی زئی لکھتے ہیں : قسطنطنیہ پر حملہ کے وقت یزید صرف 6 سال کا تھا اس کا شامل ہونا ثاب نہیں لہٰذا جیش اول حدیث یزید پر فٹ کر نا کسی طرح صحیح نہیں اس روایت کے راوی مجروح ہیں ۔ (مقالات جلد اوّل صفحہ 311)

ہاں جی یزید کے وکیلو اب کیا کہتے ہو ؟ تمہارے آخری سہارے و فریب پر تمہارے ہی محقق حافظ زبیر علی زئی غیر مقلد اہلحدیث نے پانی پھیر دیا ہے ۔

No comments:

Post a Comment

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم

سرکاری یا غیرسرکاری قبضہ والی زمین پر مسجد بنانے کا شرعی حکم محترم قارئینِ کرام : کسی مقبوضہ جگہ پر مسجد تعمیر ہو جائے اور مسجد کی تعمیر کا ...