Friday, 20 September 2019

اہلبیت اطہار رضی اللہ عنہم میں معاویہ نام اور کتبِ احادیث کے راوی حضرات

اہلبیت اطہار رضی اللہ عنہم میں معاویہ نام اور کتبِ احادیث کے راوی حضرات

محترم قارئینِ کرام : حضرت مولا علی رضی ﷲ عنہ کے بھائی حضرت جعفر طیار رضی ﷲ عنہ کے پوتے اور حضرت امام حسن رضی ﷲ عنہ کے بھتیجے کا نام "معاويہ" تھا ۔ (طبقات ابن سعد جلد نمبر سوم حصّہ پنجم و ششم صفحہ نمبر 292 مترجم اردو مطبوعہ دارالاشاعت اردو بازار کراچی)

خدا را بغض امیر معاویہ رضی اللہ عنہ میں مبتلا لوگو معاویہ نام کو برا بھلا کہنے والو معاویہ نام کے غلط معنیٰ بتانے والو اور کچھ نہیں نسبت صحابیت کا تمہیں پاس نہیں تو نسبت اہلبیت رضی اللہ عنہم کا خیال کر لو حضرت مولا علی رضی ﷲ عنہ کے بھائی حضرت جعفر طیار رضی ﷲ عنہ کے پوتے اور حضرت امام حسن رضی ﷲ عنہ کے بھتیجے کا نام "معاويہ" تھا اس نسبت کا ہی خیال کرو ۔

آج کل کے روافض اور تفضیلیوں کو نام " معاویہ" سے سخت نفرت ہے اور یہ لوگ نام " معاویہ" کو معاذ اللہ گالی کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن جب ان روافض کی کتب رجال کا مطالعہ کرتے ہیں تو ان میں بھی کئی " معاویہ" نام کے لوگ ملتے ہیں جن کو روافض نے ائمہ اہل بیت علیہم الرحمہ کے اصحاب میں شمار کر رکھا ہے ۔
ویسے تو اس بارے میں نام کی فہرست کافی بڑی ہے لیکن ہم چند نام روافض کے علامہ حلی کی کتاب " خلاصۃ الاقوال فی معرفۃ الرجال" سے پیش کرتے ہیں :

(1) معاویہ بن عمار بن ابی معاویہ خباب بن عبد اللہ الدھنی یہ رافضی حدیث میں ثقہ مامون راوی ہے اور یہ امام ابو عبداللہ (جعفر صادق) امام ابوالحسن (موسی کاظم) علیہما الرحمہ سے روایت کرنے والا تھا ۔ (خلاصۃ الاقوال فی معرفۃ الرجال ص 272 رقم 995)

(2) معاویہ بن وہب البجلی ابوالحسن یہ رافضی حدیث میں ثقہ راوی ہے اور یہ امام ابو عبداللہ (جعفر صادق) اور امام ابوالحسن ( موسی کاظم) علیہما الرحمہ سے روایت کرنے والا تھا ۔ (خلاصۃ الاقوال فی معرفۃ الرجال ص 273 رقم 996،چشتی)

(3) معاویہ بن حکیم بن معاویہ بن عمار الدھنی یہ رافضی حدیث میں ثقہ ہے اور نجاشی کے مطابق یہ امام علی رضا علیہ الرحمہ کے اصحاب میں سے تھا ۔ (خلاصۃ الاقوال فی معرفۃ الرجال ص 273 رقم 997)

اب روافض کو چاہیے یا ان اصحاب کو گالی دیا کریں نام کی وجہ سے یا ان اصحاب کی محبت میں اپنے اولاد کے نام "معاویہ" رکھیں ۔

نوٹ : ہم نے صرف " خلاصۃ الاقوال فی معرفۃ الرجال" کی عربی عبارات کے مفہوم بیان کیے ہیں باقی عربی عبارات کا ترجمہ کرنا ہمارا مقصود نہیں تھا باقی جن حضرات کو عربی حوالہ جات کی ضرورت ہے تو پوسٹ کے نیچے اس کتاب کا صفحہ ثبوت کے لئے پیش کر دیا گیا ہے ۔

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام نہ صرف تابعین ، تبع تابعین نے پسند کیا اور رکھا بلکہ حضر ت علی رضی اللہ کے ایک پوتے کا نام بھی معاویہ تھا ۔
معاویہ رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنے والے نہ صرف ان کے نام سے نفر ت کرتے ہیں بلکہ انہیں سخت سست بھی کہتے ہیں ۔ ہمیں اس نفرت بھرے جاہلانہ ماحول کو بدلنا چاہیے ۔

ذیل میں ان ناموں کی فہرست پیش کی جاتی ہے جن کا نام معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر تھا اور یہ لوگ اہلسنّت و جماعت کی کتب احادیث کے راوی ہیں ۔ ان ناموں میں معاویہ نامی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو شامل نہیں کیا گیا کیونکہ مقصد یہ ہے کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بعد ان کے خلاف جو سازشیں کی گئی ان کا عروج عباسی دور کی مرہونِ منت ہے ۔ عباسی دور کے کٹر شیعہ حکمرانوں نے ان معزز شخصیات کے کردار پر انگلی اٹھائی جس نے نہ صرف عوام کو متاثر کیا بلکہ خواص بھی اس کی ذد میں آگے ۔

الاسم : معاوية بن إسحاق بن طلحة بن عبيد الله القرشى التيمى ، أبو الأزهر
الطبقة : 6 : من الذين عاصروا صغارالتابعين
روى له : خ قد س ق ( البخاري - أبو داود في القدر - النسائي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : صدوق ربما وهم
رتبته عند الذهبي : وثق

الاسم : معاوية بن حفص الشعبى الكوفى ثم الحلبى
الطبقة : 10 : كبارالآخذين عن تبع الأتباع
روى له : س ( النسائي )
رتبته عند ابن حجر : صدوق
رتبته عند الذهبي : ثقة

الاسم : معاوية بن حكيم بن معاوية النميرى الشامى
الطبقة : 3 : من الوسطى من التابعين
روى له : ت ( ق ، و سماه حكيم بن معاوية ) ( الترمذي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : مقبول
رتبته عند الذهبي : لم يذكرها

الاسم : معاوية بن سبرة بن حصين السوائى العامرى ، أبو العبيدين الكوفى الأعمى
الطبقة : 2 : من كبار التابعين
الوفاة : 98 هـ
روى له : بخ ( البخاري في الأدب المفرد )
رتبته عند ابن حجر : ثقة
رتبته عند الذهبي : . . . .

الاسم : معاوية بن سعيد بن شريح بن عزرة التجيبى المصرى ، و يقال معاوية بن يزيد ، مولى بنى فهم من تجيب
الطبقة : 7 : من كبار أتباع التابعين
روى له : ق ( ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : مقبول
رتبته عند الذهبي : وثق

الاسم : معاوية بن سلمة بن سليمان النصرى ، أبو سلمة الكوفى ( نزيل دمشق )
الطبقة : 8 : من الوسطى من أتباع التابعين
روى له : ق ( ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : مقبول
رتبته عند الذهبي : ليس بقوى

الاسم : معاوية بن سويد بن مقرن المزنى ، أبو سويد الكوفى ( ابن أخى النعمان بن مقرن )
الطبقة : 3 : من الوسطى من التابعين
روى له : خ م د ت س ق ( البخاري - مسلم - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : ثقة
رتبته عند الذهبي : لم يذكرها

الاسم : معاوية بن سلام بن أبى سلام : ممطور ، الحبشى ، و يقال الألهانى ، أبو سلام الدمشقى ( و كان يسكن حمص )
الطبقة : 7 : من كبار أتباع التابعين
الوفاة : 170 هـ تقريبا
روى له : خ م د ت س ق ( البخاري - مسلم - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : ثقة
رتبته عند الذهبي : ثقة

الاسم : معاوية بن صالح بن حدير و قيل ابن عثمان بن سعيد بن سعد بن فهر الحضرمى ، أبو عمرو ، و قيل أبو عبد الرحمن ، الحمصى
الطبقة : 7 : من كبار أتباع التابعين
الوفاة : 158 هـ ( بعد 170 هـ قيل ذلك )
روى له : ر م د ت س ق ( البخاري في جزء القراءة خلف الإمام - مسلم - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : صدوق له أوهام
رتبته عند الذهبي : صدوق إمام

الاسم : معاوية بن صالح بن أبى عبيد الله : معاوية بن عبيد الله الأشعرى مولاهم أبو عبيد الله الدمشقى الحافظ مولى عبد الله بن عضاة
الطبقة : 11 : أوساط الآخذين عن تبع الأتباع
الوفاة : 263 هـ بـ دمشق
روى له : س ( النسائي )
رتبته عند ابن حجر : صدوق
رتبته عند الذهبي : الحافظ ، تخرج بابن معين

الاسم : معاوية بن عبد الله بن جعفر بن أبى طالب القرشى الهاشمى المدنى
الطبقة : 4 : طبقة تلى الوسطى من التابعين
روى له : خت س ق ( البخاري تعليقا - النسائي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : مقبول
رتبته عند الذهبي : ثقة

الاسم : معاوية بن عبد الكريم الثقفى ، أبو عبد الرحمن البصرى ، المعروف بالضال ، مولى البكرات ( و يقال : مولى أبى بكرة الثقفى )
الطبقة : 6 : من الذين عاصروا صغارالتابعين
الوفاة : 180 هـ
روى له : خت ( البخاري تعليقا )
رتبته عند ابن حجر : صدوق
رتبته عند الذهبي : علق له البخارى و فيه لين ما

الاسم : معاوية بن عمار بن أبى معاوية الدهنى البجلى الكوفى ( و دهن حى من بجلة)
الطبقة : 8 : من الوسطى من أتباع التابعين

روى له : عخ م ل س ( البخاري في خلق أفعال العباد - مسلم - أبو داود في المسائل - النسائي )
رتبته عند ابن حجر : صدوق
رتبته عند الذهبي : ثقة ، و قال أبو حاتم : لا يحتج به

الاسم : معاوية بن عمرو بن خالد بن غلاب النصرى ، البصرى ( و قد ينسب إلى جد أبيه ، من بنى نصر بن معاوية بن بكر بن هوزان )
الطبقة : 6 : من الذين عاصروا صغارالتابعين
روى له : م د س ( مسلم - أبو داود - النسائي )
رتبته عند ابن حجر : ثقة
رتبته عند الذهبي : وثق

الاسم : معاوية بن عمرو بن المهلب بن عمرو بن شبيب الأزدى المعنى ، أبو عمرو البغدادى ، و يعرف بابن الكرمانى ( كوفى الأصل )
المولد : 128 هـ
الطبقة : 9 : من صغار أتباع التابعين
الوفاة : 214 هـ بـ بغداد
روى له : خ م د ت س ق ( البخاري - مسلم - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : ثقة
رتبته عند الذهبي : لم يذكرها

الاسم : معاوية بن قرة بن إياس بن هلال بن رئاب المزنى ، أبو إياس البصرى ( والد إياس بن معاوية )
المولد : 36 هـ ( يوم الجمل )
الطبقة : 3 : من الوسطى من التابعين
الوفاة : 113 هـ
روى له : خ م د ت س ق ( البخاري - مسلم - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : ثقة
رتبته عند الذهبي : عالم عامل

الاسم : معاوية بن يحيى الصدفى ، أبو روح الشامى الدمشقى ( سكن الرى )
الطبقة : 7 : من كبار أتباع التابعين
روى له : ت ق ( الترمذي - ابن ماجه )
رتبته عند ابن حجر : ضعيف و ما حدث بالشام أحسن مما حدث بالرى
رتبته عند الذهبي : ضعفوه ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

No comments:

Post a Comment

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ

حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخِ ولادت و وصال اور جنازہ محترم قارئینِ کرام : کچھ حضرات حضرت سیدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ عنہا کے یو...