Sunday, 8 September 2019

دیوبندی مولوی کی حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی

دیوبندی مولوی کی حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی

شیخ احمد دیوبندی کچھ اس طرح لکھتا ہے : حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا خلافت کو جس کی حسرت میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اپنی ناک کٹوانے پر راضی تھے ۔ (بدر الدجی معررف بہ تکملہ اظہار الہدی مولف شیخ احمد دیوبندی صفحہ 44)

محترم قارئین : کتاب کا اصل اسکن و عبارت آپ سب اہلِ ایمان کے سامنے ہے اسے بار بار پڑھیں اور سوچیں کہ کس طرح یہ دیوبندی مولوی حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے لکھ رہا ہے کہ خلافت کی حسرت میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اپنی ناک کٹوانے پر راضی تھے ۔ معاذ اللہ ، استغفر اللہ العظیم ۔ اے اہل ایمان یہ سب آپ کے سامنے لاتے ہوئے میرا دل لرز رہا ہے اس گستاخی و گستاخانہ انداز پر مگر یہ سب کچھ سامنے لانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کو پہچانیں اور فیس بک پہ بیٹھے دیوبندیوں کے ہر پوسٹ پر کمنٹس پڑھیں کیا کیا گُل کھلاتے ہیں یہ لوگ اور بچیں ایسے گستاخوں سے خود بھی اور اپنی نسلوں کو بھی ان سے بچائیں۔طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

No comments:

Post a Comment

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...