Monday, 9 September 2019

غیر مقلد وہابیوں کی امام حسین رضی اللہ عنہ کی شانِ اقدس میں گستاخی

غیر مقلد وہابیوں کی امام حسین رضی اللہ عنہ کی شانِ اقدس میں گستاخی

محترم قارئین : بہت سے دوست سوچتے ہونگے کہ ڈاکٹر صاحب یزید اور یزیدیوں کے متعلق اتنا کیوں لکھ رہے ہیں آیئے ذرا اس پوسٹ میں دیئے گئے اسکینز پڑھیئے اور اسلام کے پردے میں چھپے اِن یزیدیوں کو پہچانیئے اور پھر سوچیئے کہ یہ فقیر ڈاکٹر فیض احمد چشتی اتنی محنت کیوں کرتا ہے ۔

(1) غیر مقلد اہلحدیث یزیدی ملاّں لکھتا ہے کہ : امام حسین رضی اللہ اسلام کی خاطر نہیں دنیاوی غرض کے لیئے گئے تھےجس کی خاطر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مدینہ چھوڑا اور کوفہ اختیار کیا اور کون سا اسلام زندہ ہوا ۔ (معارف یزید جلد 1 صفحہ 12 وہابی حضرات)

ہم ان یزیدیوں گستاخوں کے بے نقاب کریں انہیں کی کتابوں کے حوالے سے تو کہا جاتا ہے فرقہ ورایت ہے ارے ظالمو جو مولا علی اور امام حسین رضی اللہ عنہما کو دنیاوی غرض کے بندے کہیں اور لکھیں کہ کون سی دینی خدمات کےلیئے گئے تھے اور کون سا دین زندہ ہوا جو ان کی شہادت نہ ہونے سے مردہ ہوجاتا ۔ تو یہ گستاخیاں بے باکیاں توہین آمیز کتابیں تقریریں تحریریں آپ لوگوں کو نظر کیوں نہیں آتی کہاں دفن کر چکے ہو آپ لوگ اپنی غیرت ایمانی کو کل کیا منہ دیکھاؤ پیارے نبی صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلّم کو ؟

وہابی غیر مقلدوں کی شہدائے کربلا اور واقعہ کربلا کی توہین

(2) غیر مقلد اہلحدیث وہابی یزیدی ملاّں لکھتا ہے کہ : جس طرح حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو مظلوم شہید کیا گیا اسی طرح یزید مظلوم کو کوسا جا رہا ہے اور اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو واقعہ کربلا نے اسلام کو مردہ کر دیا ۔ (معارف یزید جلد 1 صفحہ 15)

استغفر اللہ العظیم ۔ نام نہاد اہلحدیث غیر مقلد یزیدی وہابیوں کی اس بڑھ کر آل رسول علیہم السّلام اور اسلام سے دشمنی اور کیا ہوگی جن شہادتوں کی عظمتوں کو کفّار نے مانا انہیں شہادتوں کی توہین یزیدی وہابی کرتے ہیں آخر اتحاد امت کا ہمیں سبق پڑھانے والوں کو یزیدی وہابیوں کی یہ گستاخیاں و بے باکیاں اور توہین آمیز کتابیں تحریریں و تقریریں جو امت میں فتنہ و فساد اور یزیدیت پھیلا رہی ہیں کیوں نظر نہیں آتی ؟ ۔ جن میں اب بھی ذر بھر ایمان باقی انہیں دعوت فکر ہے کہ اب بھی وقت اس گستاخ یزیدی ٹولے سے نکل کر غلامیِ حضرت سیّدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں آجاؤ اللہ تمہیں ہدایت عطاء فرمائے آمین ۔ (طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

1 comment:

  1. یزید پر لعنت اور یزید کے چاہنے والوں پر بھی لعنت

    ReplyDelete

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیدارِ الٰہی محترم قارئینِ کرام : : شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے دیدار پر...